سرگزشت عاشقان رسولﷺ مرکز عشق و محبت

حضور ختمی مرتبتﷺ کی ذات گرامی سے عشق و محبت ہر مسلمان کی رگ و پے میں اس طرح سرایت کیے ہوئے ہے جس طرح شاخ گل کے ریشہ ریشہ میں باد نسیم صبح کا نم رچا اور بسا ہوتا ہے جو اسے زندگی اور ترو تازگی بخشتا ہے۔ یہی وہ نقطۂ پر کار عشق …

اسپین میں تحریک توہینِ رسالتﷺ

[یورپ میںجب مسلمانوں کی حکومت ا سپین میں قائم ہوئی تو وہاں کے عام شہریوں کو کلیسا اور پادریوں کے خود ساختہ نام نہاد مذہبی قوانین کی سخت گیری سے نجات ملی اور اس کے بجائے اسلام کے عادلانہ اور فلاحی نظام کی بدولت انہیں خوش حالی ،تعلیم و تمدن اور امن وسلامتی نصیب ہوئی۔لیکن …

غا زی عبد القیوم شہید

’’اسیں گلاں ای کردے رہے تے ترکھا نا ں دامنڈا بازی لے گیا‘‘ ہم یہاں بیٹھے باتیں ہی بناتے رہے اور ایک بڑھئی کا بیٹا بازی مار لے گیا۔ یہ ہے مفکروںکے صدر نشین علامہ اقبال ؒکا خراج تحسین ،ضرب حیدری اور رسم شبیری تازہ کرنے والے عاشق جانباز غازی علیم الدین شہید کی خدمت …

رسول اللہ ﷺ کے دشمنوں کی نفسیاتی تحلیل

نفسیاتی تحلیل ایک نیا علم ہے۔ اس میں اس کا تو ذکر نہیں ہوتا کہ بیج سے کس طرح درخت نکل کر پھلتا پھولتا ہے، بلکہ اس کے برعکس کسی تناور اور بار آور درخت کو دیکھ کر یہ پتہ چلانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ وہ کہاں سے آیا ہوگا۔ دوسرے الفاظ میں …

اسم اعظم

ایک دن معلم شاہ عبداللہ کمر ۂ اساتذہ میں بیٹھے ہوئے تھے۔ کچھ اور اساتذہ بھی موجود تھے۔باہمی گفتگو جاری تھی جس کا کوئی مرکزی موضوع نہیں تھا، جو کوئی سخن گفتنی آگے بڑھاتا، کچھ دیر کے لیے باہمی گفتگو کا موضوع بن جاتا۔ عین اس وقت عبداللہ نے مصر کے جنرل نجیب کی خود …

نبی ٔ رحمت -حقیقت اورپروپیگنڈہ

رحمۃ للعالمین خاتم النبیین حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے بارے میں علامہ اقبال ؒ کا یہ شعر شاعری نہیں بلکہ حقیقت کی غمازی کرتاہے جس میں آپ نے کہا: ستیزہ کاررہاہے ازل سے تا امروز چراغ مصطفویؐ سے شرار بو لہبی ڈنمارک کے اخبار کے ذریعہ عمل میں لائی گئی اہانت …

توہین رسالت اور ملت اسلامیہ کی ذمہ داری

شیطانی فلم کے خلاف امریکی حکمرانوں اور ترجمانوں نے انتہائی گستا خانہ طنز آمیز بیانات جاری کر کے اپنی شیطنت پر پردہ ڈالنا چاہا ہے ۔اور انہیں کی لے میں ہمارے کچھ علمائ، نام نہاد دانشور اور اردو میڈیا کے بعض حضرات بھی لے ملا رہے ہیں ۔ایک گھر یا ایک ادارہ کے آپ ذمہ …

غازی عبد الرشید شہیدؒ

جمعرات 23دسمبر 1926ء کو دلّی کے ایک خوشنو یس قاضی عبدالرشید ؒنے غیرت اسلامی کے جذبے سے سرشار ہو کر فتنۂ ارتداد (شدھی) کے بانی اور بار گاہ رسالت ﷺکے شاتم سوامی شردھانند کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اور اس سعادت عظمیٰ کے صلے میں پھانسی کے تختے پر حیات ابدی حاصل کی …

شپّرہ چشم

روزنامہ صحافت کی 25/09/12کی اشاعت میں سہیل انجم صاحب نے ’’موجودہ حالات اور مسلمانوں کا احتجاجی رویّہ‘‘ میں’ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات‘ کے اصول کے تحت ساری لعن طعن اور وعظ و نصیحت کا ٹھیکرا مسلمانوں کے سر پھوڑ دیا ہے ۔غیر متعلق مثالیں دیکر اپنی کج فکری کو صحیح ثابت کرنے …

ریجی نالڈ اور سلطان صلاح الدین ایوبی

شیطان صفت پرنس ارطاۃ ’’والی ٔکرک‘‘ریجی نالڈ نے جزیرہ نمائے عرب پر لشکر کشی کا قصد کیا تاکہ مدینہ منورہ میں آنحضرت ﷺ کے مزار مقدس کو منہدم اور مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کو(نعوذباللہ) مسمار کر دے۔ جب وہ سمندری راستے سے حملہ آور ہوا تو مسلمان مقابلے کے لیے مدینہ پاک سے روانہ …