نعت رسول ﷺ

حضرت عبد اللہ بن رواحہ ؓ
روحی الفداء لمن اخلاقہ شھدت
میری روح اس ہستی پر فدا ہے جسکے اخلاق و اطوار اس بات پر شاہد ہیں
بانہ خیر مولود من البشر
کہ بنی نوع انسان میں وہ سب سے افضل ہیں
عمت فضائلہ کل العباد کما
اس کے فضائل و کمالات کا چشمہ فیض تمام بندوں کو بلا امتیاز
عمر البریۃ ضوء الشمس و القمر
اس طرح سیراب کر رہا ہے جس طرح آفتاب و ماہتاب کی ضیاں باریاں
لو لم یکن فیہ آیات مبینۃ
اگر اس کی صداقت پر مہر تصدیق ثبت کرنے والی نشانیاں نہ بھی ہوتیں
کانت بدیہیۃ تغنی عن الخبر
تو خود اس کی ذات اس کے پیغام کی صداقت کے لیے کافی ہوتی

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *