February 2013

مسلمانوں کی حیثیت داعیانہ ہے نہ کہ۔۔۔۔؟

[بخدمت محترم ایڈیٹر صاحب وحدت جدید نئی دہلی(سہ ماہی ر سالہ) امید کہ بخیر ہوںگے۔ آپ کا موقد رسالہ وحدت جدید(سہ ماہی) ہمارے لیے بلکہ ہمارے یہاں تمام قارئین کے لیے ایمان کی تازگی حلاوب اور اضافے کا ذریعہ بن رہا ہے رسالہ کے اندر تمام مضامین اور خبروں کے تعلق سے جو تجربہ واقعی بے لاگ اور دو ٹوک ہے۔ اللہ اعالٰی آپ اور اس رسالہ سے منسلک سبھی افراد کو اچھی صحت دے اور مزید ایمانی فراست سے نوازے آمین۔ گزشتہ دنوں مورفہ ۱۲ ستمبر ۲۰۱۲ کو یہاں کلکتہ کے روزنامہ اخبار مشرق میں ابن حمید چایدانوی کا […]

Read More

اللہ کی مار ہو، نریندر مودی پر!

پچھلے دنوں لندن سے یہ خبر آئی کہ وہاں کی ہندنژاد ایک مسلم تنظیم نے اپنے ایک اہم ممبر لورڈ آدم پٹیل کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔ کیونکہ ہندوستان آمد پر موصوف نہ صرف مودی سے ملے بلکہ انہوں نے لگے ہاتھوں مسلمانانِ گجرات کو بھی یہ مشورہ دے ڈالا کہ دس سال قبل جو کچھ ہوا اسے بھول جانا چاہیے اور انہیں یہ دیکھنا چاہیے کہ پچھلے دس سال میں کوئی فساد نہیں ہوا اور انہیں مستقبل کی طرف گامزن ہونا چاہیے۔ لورڈ آدم پٹیل نے گجرات آکر یہ بیان کیوں دیا اس کی وجہ سمجھنا کچھ […]

Read More

کیا ’’موم بتی مارچ‘‘سے مسئلہ کا حل ممکن ہے ؟

دلی کی دوارکا میں دامنی کی عصمت دری اور قتل کی شرمناک درندگی نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کی حیثیت ،ان کے تحفظ ،سماج میں ان کے رول ،خواتین اور مرد کے تعلقات، آزادی نسواں کی حقیقت جیسے اہم مسائل پر بحث چھیڑ دی ہے ۔آج کی خدا بیزار ،خدا فراموش،خدا کی باغی تہذیب نے انسانیت کے لیے ام المسائل کے طور پر یہ مسئلہ پیدا کیا ہے کہ انسانیت کی اجتماعی زندگی سے خدا تعالیٰ کو بے دخل کر دیا ہے اور اپنے ناقص علم ، عقل خام اور نفسانیت کو خدا بنا لیا ۔خدا کو چند […]

Read More

نندی کے بیان پر ہنگامہ ،رشدی کے نام پر خاموشی

جے پور میں آشیش نندی نے بیان دیا تو ہر طرف سے مذمت اور لعن طعن کا سلسلہ چل پڑا ۔ دوساسے ممبر پارلمینٹ کروڑی لال مینا نے دھرنا شروع کر دیا ۔یو پی سے بی ایس پی چیف مایا وتی نے آشیش نندی کی فوری گرفتاری کی مانگ کی ۔ کانگریس اور بی جے پی بھی مذمت میں پیچھے نہیں رہے ۔ آشیش نندی کی بات راجستھان کے جے پور سے نکل کر پورے ملک میں پھیل گئی ۔ نندی کوئی انجانا نام نہیں ہے ۔ وہ معروف زمانہ سیاسی اور سماجی مفکر ہیں ۔ انہوں نے بد عنوانی […]

Read More

حضرت سلمان فارسی ؓ کا قبول اسلام

حضرت سلمان فارسی ؓ کے اسلام لانے کا واقعہ بہت لمبا اور طویل ہے جو خود حضرت سلمان فارسیؓ نے بیان کیا ہے کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے ان کو ایمان کی توفیق عطا فرمائی ۔امام ابو نعیم ؒ نے حلیۃ الاولیاء اور خطیب بغدادی نے تاریخ بغدادمیں جو ان کا واقعہ نقل کیا ہے، وہ کم ازکم بیس صفحات میں ہے ،بہت ہی عجیب اور سبق آموز ہے ۔ خلاصہ اس کا یہ ہے کہ یہ ایران کے ایک شہر رام ہرمز میں پیدا ہوئے ،ایران کے عام مذہب کے مطابق یہ اور ان کے والد بھی آتش […]

Read More

فرقہ وارانہ فسادات مخالف بل پر ڈھیل کیوں ؟

2014؁ء کے الیکشن قریب آنے کے ساتھ ساتھ ملک میں ایک بار پھر نرم اور گرم ہندتوا کی لہر پھیلا نے کے آثار صاف نظر آرہے ہیں ۔آسام میں مسلم کش فسادات اور بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی خانہ سوزی و خانہ بر بادی کے بعد نفرت بھرے پیغامات کی تشہیر کر کے پورے ملک میں جس طرح ہیجان انگیز فرقہ وارانہ ماحول بنایا گیا وہ ذہنوں میں تازہ کر کے حال کے دنوں میں یوپی خصوصاً فیض آباد کے مسلم مخالف پروگرام پر نظر ڈالیں تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ حکمرانوں کے ارادہ کیا ہیں ؟فیض آباد میں […]

Read More

اسلام کے پیرو کار انسانی بھلائی پر یقین رکھتے ہیں

مانیچسٹر (پی ایس آئی )ٹی وی کی سابق پرزنٹر کرسٹینا بیکرز نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور اس کے ماننے والے پرامن اور انسانی بھلائی پر یقین رکھتے ہیں ۔جب سے میں نے اسلام کی عظمتوں ،فلسفے اور اس مکمل ضابطہ حیات کو سمجھااور اسلام قبول کیا ہے ،قلبی سکون ملا اور جب میں نے بطور مسلمان مخرب اخلاق معاشرہ اور شو بِز کی چکا چوند دنیا سے نکل کر اس راستہ امن کو اپنایا مجھے دلی طور پر سکون اور راحت محسوس ہوئی ۔ان خیالات کا اظہار کرسٹینا بیکرز نے اپنی کتاب ’’ایم ٹی وی […]

Read More

اخوان المسلمون پر عتاب کا تاریخی جائزہ

عالمِ اسلام میں سیاسی بیداری، پان اسلام ازم کی تحریک، سماجی، دینی اور تعلیمی اصلاحات کی پہلی تحریک جمال الدین افغانی اور ان کے شاگرد محمد عبدہ نے چلائی۔ مصر پر فرانسیسی اثرات مسلط رہے اور ۱۸۸۲ئ؁ سے برطانوی سامراج مصر پر قبضہ کرکے اس کے دینی اور سیاسی اور ثقافتی حیثیت کو متغیر کرنے کی فکر میں لگا رہا۔ عُرابی تحریک اور نہضۃ یا بیداری کی تحریکیں چلتی رہیں لیکن وہ یا تو ناکام ہو گئیں یا ضعف کی وجہ سے بے اثر ہو گئیں۔ برطانیہ چونکہ بالفور منشور پر درپردہ عمل پیرا تھا لہٰذا ہر ایسی اسلامی تحریک […]

Read More

زہر بوؤگے تو زہر ہی کاٹوگے

دوسری عالمی جنگ کے بعد مغربی استعمار اس قابل نہیں رہ گیا تھا کہ اپنے نوآبادیاتی نظام کوبراہ راست قائم رکھ سکے چنانچہ افریقہ و ایشیاء کے محکوم ممالک کو سیاسی آزادی حاصل کرنے میں کامیابی مل گئی۔ برصغیر بھی برطانوی استبداد کے چنگل سے آزاد ہوگیا۔ مگر افسوس کہ تہذیبی اور ذہنی غلامی کا قلادہ اپنی گردن سے نہ اتار سکا بلکہ پہلے سے بڑھ کر اس میں مبتلا ہوگیا۔ ہندوستان دو آزاد اور خود مختار ملکوں میں تقسیم ہوگیا۔ آزادی کی یہ بھاری قیمت ادا کرنے کے باوجود مغربی سامراج کے استحصال کا شکار بنتا چلا گیا۔پہلے صرف […]

Read More

موت کیاشئی ہے فقط عالم معنی کا سفر

ناموس رسالت مآب ﷺ پر انگشت نمائی کر نے والے پر( اس کی مادی طاقت وقوت اور استیلا ء وغلبہ اور ظلم وجارحیت اور اس کے بگڑے تیور اور بربرانہ سوچ و عمل سے واقفیت کے با وجود) رسول پاکﷺکا ادنی ترین نام لیوا بھی، پیام اجل بنکر جھپٹتا اور ضرب کلیمی سے اس ننگ انسانیت کو واصل نار کر دیتا ہے اس طرح فتح و عزت اوربے مثال سعادت سے سرفراز ہو تا ہے۔ یہی فدا کار رسولﷺ جب عشق ومستی میں درجہ کمال کو پہنچ جاتا ہے تو پھر اس کی زیارت وملاقات کیلئے جنت میں حوریںمچلنے لگتی […]

Read More