February 2013

جمہوری ہندوستان کا سیاہ ترین قانون یو اے پی اے مجریہ ۱۹۶۷ئ؁ ترمیم شدہ ۲۰۱۲ئ؁

کسی بھی مہذب سماج کے لئے قانون ایک ضرورت ہے اور اس کا دیانت دارانہ نفاذ اس کی زندگی۔ قانون بنانے اور اسے نافذ کرنے کا عمل انسانی زندگی میں مطلق آزادی کی تحدید کرتا ہے اور اسے ماننا پڑتا ہے کہ وہ اس زندگی میں شُترِ بے مہار نہیں ہے بلکہ سماج کے تئیں چند اقدار کا تابع ہے۔ قوانین روز بنتے بگڑتے ہیں۔ کبھی ان سے کچھ انسانوں کو فائدہ پہونچتا ہے اور کبھی کچھ کو نقصان۔ لیکن ایسے قانون بھی بنائے جاتے ہیں جن سے صرف اور صرف نقصان ہی مقصود ہوتا ہے۔ ایسے قوانین اربابِ اقتدار […]

Read More

کیسے بنایا ہتھیار؟ مالیگاؤں میں مسلمان کو مسلمان کے خلاف

ملک میں پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوںکی مسلم دشمنی کوئی نئی بات نہیں ۔آئے دن ایسے واقعات روشنی میں آتے رہتے ہیں ،جن سے پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں کو کس طرح پولیس جھوٹے معاملات میں پھنسا کر جیل بھیجتی رہتی ہے ۔یہی سبب ہے کہ دہشت گردی کے الزام میں آج تقریباً سو فیصد مسلمان ہی جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہیں ۔ملک میں خواہ کسی بھی مقام میں کوئی دہشت گردانہ واقعہ ہو ،بغیر کسی تفتیش کے مسلمانوں کو گرفتار کر لینا پولیس کی روایت کا حصہ بن چکا ہے ۔ممبئی سے لے کر در بھنگہ ،بنگلور سے لے […]

Read More

نوجوان امت مسلمہ کا بڑا سرمایہ

یہ زیادہ پرانی بات نہیں۔ دس پندرہ سال پہلے بڑی آبادی کو ایک ’’بوجھ‘‘ سمجھا جاتا تھا، لیکن چین کی غیر معمولی اور بھارت کی اوسط درجے کی معاشی ترقی نے بوجھ کو ’’منڈی‘‘ بناکر ایک بڑی معاشی قوت میں ڈھال دیا۔ اس سے انسانوں کی کوتاہ نظری کے ساتھ ساتھ یہ حقیقت بھی آشکار ہوتی ہے کہ انسان نے معاشیات کو اپنا سب کچھ بنالیا ہے، ورنہ رابندرناتھ ٹیگور نے بہت پہلے کہا تھا کہ دنیا میں بچوں کی آمد اس امر کا اعلان ہے کہ اللہ تعالیٰ ابھی تک انسانوں سے مکمل طور پر ناخوش نہیں ہوا۔ لیکن […]

Read More

اور اللہ کا دشمن مارا گیا……!

کعب بن اشرف یہودی قوم کا وہ شخص تھا جسے اسلام اور اہل اسلام سے نہایت سخت عداوت اور جلن تھی۔یہ نبی کریمﷺکو اذیتیں پہنچایا کرتا اور آپؐ کے خلاف جنگ کی کھلم کھلا دعوت دیتا پھر تا تھا۔ کعب بن اشرف بڑا مالدار اور سرمایہ دار تھا ۔با اثربار سوخ ایک معروف شاعر تھا ۔عرب میں اس کے حسن وجمال کا شہرہ تھا ۔اس کا قلعہ مدینے میں بنو نظیر کی آبادی کے پیچھے تھا۔ جنگ بدر میں مسلمانوں کو فتح اور سرداران قریش کے قتل سے وہ جل بھن گیا تھا ۔اللہ کا یہ دشمن رسول اللہ ﷺ […]

Read More

دھولیہ پولیس اہلکاروں نے فلمی انداز میں مسلمانوں کا خون بہایا

دھولیہ کا تشدد فرقہ وارانہ فسادنہیں بلکہ یکطرفہ پولیس ایکشن تھا جس میں پولیس نے مسلمانوں کو سیدھے گولیوں کا نشانہ بنایا ،ان کا سامان توڑ پھوڑ ڈالا،گھروں میں آگ لگا دی اور پولیس پر حملہ کی جھوٹی کہانی بنا کر بے قصور مہلوکین اور زخمیوں کو ہی فسادی قرار دے دیا ۔یہ بات آج انہد کے زیر اہتمام پریس کلب میں منعقد پریس کانفرنس کے دوران مقررین نے کہی۔ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانندن نے میڈیا کو بتایا کہ جب وہ صورت حال کاجائزہ لینے موقع پر جا رہے تھے تو مہاراشٹر کے ایک اعلیٰ پولیس افسر نے ان […]

Read More

طاہر القادری کبھی مودی کے مہمان رہ چکے ہیں

بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ طاہر القادری ہندو مذہبی کتابوں کے جید عالموں میں شمار ہوتے ہیں ۔گیتا کے ہر اشلوک پر انہیں دسترس حاصل ہے۔گزشتہ سال فروری میں وہ گجرات کے خصوصی دور ے پر آئے تھے جہاں انہوں نے گیتا کا درس دیا تھا۔انتہائی قادر الکلام اس مذہبی رہنما نے پاکستان کی سیاست کو نیا موڑ دے دیا ہے ۔کناڈا سے اچانک پاکستان آکر طاہر القادری کا وزیر آعظم راجہ پرویز اشرف کو اقتدار چھوڑنے کا الٹی میٹم دینا اسی سیاست کا کرشمہ ہے ۔ مزے کی بات ہے کہ ایک سیکولر امیج رکھنے والے […]

Read More

قاضی حسین احمدؒ عمل پیہم کی تاب ناک مثال

انجینئر حافظ نوید احمد قاضی حسین احمد ؒ کی رحلت سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورا عالم اسلام ایک مخلص اور درد مند رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ اللہ اُن کی دینی مساعی کو نہ صرف شرفِ قبولیت عطا فرمائے بلکہ اُن کے حق میں صدقۂ جاریہ بھی بنائے۔آمین!صدقہ ٔجاریہ اِس طرح کہ ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے انتہائی مایوس کن حالات میں بھی امید کی شمعیں روشن کرتے ہوئے دین کے لیے مسلسل اور انتھک محنت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین! قاضی حسین احمد ؒکے محاسن بلاشبہ علامہ اقبال کے اِس شعر کا مصداق تھے […]

Read More

اللہ کے آخری نبی رحمۃللعالمین حضرت محمد مصطفی ﷺکا ذکر خیر اللہ کی کتاب قرآن مجید میں

۱۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا خانہ کعبہ بیت اللہ کی تعمیر کرتے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسماعیل ؑ نے اپنی بہترین ،نیک،پاک دعائیں کی اور دعاؤں کو اللہ پاک نے شرف قبول بخشا۔ان دعاؤں میں اللہ کے اس پہلے گھر مکۃ المکرمہ میں ایک بار رسول کی بعثت کی دعا بھی کی جو ہزاروں سال بعد خاتم النبیین ختم الرسول حضرت محمد ﷺ کی صورت میں قبول کی ۔ ربنا وابعث فیھم رسولاً منھم یتلو علیھم ایاتک ویعلمھم الکتاب و الحکمۃ ویزکیھم انک انت العزیز الحکیم۔ اے ہمارے رب ان میں ،انہیں میں […]

Read More