May 2013

مسلم معاشرے میں فحاشی کے علم بردار شیطان کے حقیقی بھائی

قرآن شریف میں بڑے ہی اچھے پیرائے میں بیان کیا گیا ہے کہ:ـ ’’جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے ،وہ دنیا وآخرت میں درد ناک سزا کے مستحق ہیں ۔اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔اگر اللہ کا فضل اور اس کا رحم و کرم تم پر نہ ہوتا اور یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ بڑا شفیق ورحیم ہے(تو یہ چیز جو ابھی تمھارے اندر پھیلائی گئی تھی بدترین نتائج دکھلا دیتی)۔اے لوگوں جو ایمان لائے ہو شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو ۔اس کی پیروی کوئی کرے گا تو […]

Read More

’’سنیما‘‘کسی قوم کی ترقی یا زوال؟

[السلام علیکم ! امی کیسی ہو؟ وعلیکم السلام !ہاں بیٹا میں ٹھیک ہوں مگر گاؤں کا ماحول بہت خراب ہو چکا ہے۔ چھ سال کے بعد پہلی بار میری ماں نے مجھ سے یہ جملہ کہا ہے، ورنہ ہر بار جب میں فون پر ماں سے بات کرتا ہوں تو ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ بیٹا گھر کب آؤگے؟مگر ہر بار میرے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے: ’بہت جلد امی‘،اور میری ماں خاموش ہو جاتی ہے، سوچتی ہوگی کہ میرا بیٹا کب تک جھوٹ بولتا رہے گا۔جیل گئے چھ سال کا مرحلہ تو ہوچکا ہے، لیکن…وہ نہیں جانتی […]

Read More

فتنہء قادیانیت اور دو بڑے

عظیم اللہ صدیقی کا مضمون “”قادیانیوں کا میڈیا مشن (وحدت جدید مارچ 2013ء) ایک چشم کشا اور پرمغز مضمون ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ ہندوستان میں قادیانی عفریت بہت تیزی سے اپنا پھن پھیلائے بڑھا چلا جارہا ہے اور برہمنی میڈیا اسلام مخالف ذہنیت کے ساتھ ایک مخصوص پروپیگنڈے کی آڑ میں اسےعام کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔ تاکہ عام مسلمانوں کی رواداری کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ایک مارِ آستین کو امت مسلمہ ہند کےاندر پالنے کو آمادہ کر لیاجائے۔ صدیقی صاحب کا مضمون اس سمت میں ایک اچھی کوشش ہے۔ البتہ بعض چیزیں ایسی ہیں جن کو […]

Read More

’’سنیما‘‘کسی قوم کی ترقی یا زوال؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم [السلام علیکم !امی کیسی ہو؟وعلیکم السلام !ہاں بیٹا میں ٹھیک ہوں مگر گاؤں کا ماحول بہت خراب ہو چکا ہے ۔چھ سال کے بعدپہلی بار میری ماں نے مجھ سے یہ جملہ کہا ہے ،ورنہ ہر بار جب میں فون پر ماں سے بات کرتا ہوں تو ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ بیٹا گھر کب آؤگے؟مگر ہر بار میرے پاس ایک ہی جواب ہوتا ہے : ’’بہت جلد امی‘‘،اور میری ماں خاموش ہو جاتی ہے ،سوچتی ہوگی کہ میرا بیٹا کب تک جھوٹ بولتا رہے گا۔جیل گئے چھ سال کا مرحلہ تو ہوچکا ہے ،لیکن…وہ […]

Read More

اسلام کے عروج اور سیکولر ازم کے زوال کا منظر

مسلم دنیا میں اس وقت بحیثیت مجموعی اسلامی تحریکوں کی پیش قدمی اور عروج اور سیکولر قوتوں کی پسپائی اور زوال کا منظر ہے۔ بہت سے لوگ اس منظرنامے کو ’’اتفاقی بات‘‘ سمجھتے ہیں حالانکہ صورت حال اس کے برعکس ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ صورت حال جو بھی ہے اس کا سبب کیا ہے؟ اسلامی تاریخ اور تہذیب میں مسلمانوں کی پیش قدمی چند اصولوں کے ساتھ مشروط رہی ہے۔ مثال کے طور پر اسلام کا ایک تقاضا یہ ہے کہ حالات کیسے بھی ہوں مسلمان حق کے علمبردار بنیں۔ دنیا خواہ کچھ کہے وہ حق کی علم […]

Read More

دہلی اور اقوام متحدہ کا فروغِ زنا قانون

الگ الگ خو ش نما ناموں سے دو قانونی دستا ویز دہلی اور اقوام متحدہ میں قانونی شکل میں زنا ،بے حیائی و بے لگام آزادی کو تحفظ دینے کے لیے وجود میں آرہی ہیں ۔حالانکہ دہلی والی دستا ویز دہلی اجتماعی عصمت دری کے پس منظر میں زنا مخالف قانون کہلائی جا رہی ہے مگر اس کی خصوصی شق جس پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ زنا با لرضا(رضا مندی سے غیر قانونی جنسی فعل)کی عمر میں لڑکی کی مرضی کی عمر 18سال سے کم کر کے 16سال کر دی جائیگی۔یعنی اب لڑکی […]

Read More

روایت پرستوں کو باہم لڑایا جائے پھر بھی اعلائے کلمۃ الحق سے باز نہ آئیں تو قتل کر دیا جائے

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ’’اتحاد امت کانفرنس ‘‘کا کنونشن سنٹر اسلام آباد میں انعقاد ہو رہا ہے ۔اسلام اور عالم مختلف اور مشکل حالات سے دو چار ہیں حال ہی میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کے بارے میں توہین آمیز فلم بھی امریکہ میں جاری کی گئی ۔اہل مغرب انصاف پرستی کے نعروں میں بری طرح سے اسلام اوراہل اسلام پر حملہ آور ہیںاور ہر اعتبار سے اس کوشش میں ہیں کہ مسلمانان عالم دست و گریباں رہیں ،ان کا نفسیاتی مورل نیچے رہے ،ان سے حرکت عمل چھین لی جائے ،انہیں مختلف حربوں سے […]

Read More

کثیر القومی کمپنیوں کی شکل میں کس کی ہے حکمرانی؟

موجودہ نسل کے لیے بہت سے حقائق صیغہ راز میں ہیں۔درا صل یوروپی اقوام نے اپنے نو آبادیات قائم کرنے کے لیے جو جنگیں لڑیں وہ عام طور پر ان کی سرحدوں سے بہت دور لڑی گئیں ۔ان جنگوں کے تمام تر منفی اثرات تو ایشیا اور افریقہ کی مفتوحہ قوموں نے برداشت کئے جبکہ یوروپ ان جنگوں کے نتیجے میں خوشحالی کی نئی منزلیں سر کرنے لگا ۔یوروپ میں ہونے والی سائنسی پیش رفت کو نوآبادیات سے آنے والی دولت اور غلاموں کی ریل پیل نے بلند معیار زندگی کے اوج پر پہنچا دیا۔اسی کی ایک مثال کوہ نور […]

Read More

کیا ظلم کی کو کھ سے امن جنم لے سکتا ہے ؟

تہذیب جدید میں سکہ رائج الوقت کے طور پر لفظ’’ حقیقت پسندی‘‘ یا عملی‘‘(Pragmatic)کے نام پر بد ترین مظالم و انسانی حقوق کی پا مالی اور بے انصافیوں کو جائز اور حلال کر لیا جا رہا ہے اس کو Realisticکا بھی نام دیا جا رہا ہے اس کے عملی مظاہرے دنیا بھر میں ظاہر ہیں ۔جمہوریت او رانسانی حقوق کے دعویدار اپنے مفادات کے لیے ہر اصول کو طاق پر رکھ کر کہتے ہیں یہ’واقعیت پسندی‘ہے آج29/03/13کے اخبارات میں پر اسرار طور پر نمایاںانداز میں امریکی سینیٹروں کے 24رکنی وفد کے دورہ ٔگجرات کی خبر شاہ سرخیوں کے ساتھ شائع […]

Read More

’’برق گرتی ہے تو بیچاری مسلماں بن کر‘‘

روح اقبال سے معذرت کے ساتھ ……یہ مصرعہ کچھ یوں ہی میری زبان سے ادا ہوا جب میں نے اچانک ہی محترم شفیق الرحمن برقؔ صاحب کو تیزی سےپارلیامینٹ کے سنٹرل ہال سے نکلتے دیکھا۔ اول تو یہ خیال آیا کہ شاید تقاضہ بشری و عمری کی شدت نے اس بوڑھے جسم میں برقی رو دوڑادی ہے اور وہ سرپٹ بھاگے چلے جارہے ہیں……مگر تبھی ایک خیال اور بھی کوندا ۔ دراصل اس وقت برق صاحب عین وسط مرکزی ہال میں تھے……اور چونکہ ہندوستانی سیاست میں اقلیتی فرد ہونے کے ناطے برسوں سے حاشیہ پر رہنے کی عادت تھی اور […]

Read More