April 2014

الیکشن 2014.ء… شکستِ تسبیح شیخ اور اہلِ زنار کی پختہ زناری

نفرت اور جھوٹ کے سودا گروں نے ایک بار پھر بھارت کی سر زمین پر تن تنہا اقتدار پر قبضہ کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رکھاہے۔ ہندوستان بھر کے اخبارات اور اکثر وبیشتر T.V.چینل خرید لئے گئے ہیں۔ امبانی، مہندرا، متل، اڈانی، ٹاٹا نے تجوریوں کے منھ کھول دئے ہیں تاکہ بقول سینئر صحافی سدھارتھ وردھ راجن بھارت کے وسائل پر قبضہ کر کے بے دریغ،بے روک ٹوک منافع کمایا جائے۔ اور آج خرچ کئے گئے ایک ارب روپیہ کے بدلہ ایک کھرب روپیہ کمایا جائے۔ اور حکومت میں بالواسطہ مداخلت بھی بن جائے۔ نفرت اور افواہ پریوار […]

Read More

قرآن کاتصورامت

اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید میں لفظ ’امت‘ کے بارے میں جو مختلف آیات میں تصور دیا ہے اس کو انہی آیات کی روشنی میں سمجھنا امت مسلمہ کے فریضۂ منصبی کی ادائیگی کے لیے ناگزیر ہے۔ اللہ تعالی نے اس امت کو اقوام عالم کی صدارت کا منصب ادا کیا ہے دنیا کے انسانوں کی رہنمائی کے عظیم الشان منصب پر یہ امت فائز ہے۔ پوری انسانیت کو راہ راست دکھانا، کتاب وسنت کی تعلیم دینا اس کا بنیادی نصب العین ہے۔ امت کے معنی امت قوم کے معنی میں نہیں بلکہ ایک رسول کی آمد […]

Read More

تاکہ سندرہے

مصر کا اجتماعی سزائے موت پر اڑیل رویہ جرمنی نے اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سیکڑوں لوگوں کو اجتماعی طور پر موت کی سزا دینا جمہوری اصولوں کا مذاق بنانے جیساہے قاہرہ(یواین آئی): مصر نے ممنوعی تنظیم اخوان المسلمین کے اراکین کو اجتماعی سزائے موت دیے جانے کے معاملہ پر دیگر ممالک کی تلخ تنقیدوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک کے قانونی نظام میں مداخلت قرار دیا ہے۔ مصر کے وزیر قانون نائر عثمان نے کل یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم مصر کے قانونی نظام کی آزادی کی وکالت کرتے ہیں۔ اور […]

Read More