June 2014

عراق مرے گھر کی تباہی ہے نگہبانوں سے وابستہ

شمالی عراق کےتین بڑے شہر موصل ، تکریت اور کرکوک ایک ہفتہ کے اندر دیکھتے دیکھتے بغداد کے قبضۂ قدرت سے آزاد ہو گئے اورآئی ایس آئی ایل نامی ایک گمنام تنظیم اچانک ذرائع ابلاغ پر چھا گئی ۔ اسی کے ساتھ آئی ایس آئی ایل کو یہ زبردست کا میابی کیوں کر حاصل ہوئی اس بابت حقیقت تک پہنچنے کے بجائے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہو نے لگیں ۔ کوئی انہیں باغی کہتا ہے تو کوئی خارجی کہہ کر پکارتا ہے اور کسی کو وہ القائدہ کےدہشت گرد نظر آتے ہیں بلکہ کچھ لوگوں نے انہیں سعودی عرب […]

Read More

فکو العانی (تیسری قسط) یوسف صفت اسیرانِ بلا سخت تعذیب کا شکار

ظالموں نے بے قصوروں کو جیلوں میں سڑا ئے رکھنے کیلئے نئے نئے قانون کا سہارا لے رکھا ہے ۔ اور یہ ظالمین پوری دنیا کو یہ باور کرانے میں کسی حد تک کامیاب بھی ہیں کہ ان تمام سے نہ صرف انہیں بلکہ پوری انسانیت کو خطرہ ہے ، اس لئے ضروری ہے کہ انہیں پابند سلاسل کیا جائے ، ان پر پابندیاں لگائی جائیں ، جیلوں میں انہیں سخت ٹارچر کیا جائے ، اس لئے کہ یہ انسانیت کے دشمن ہیں ، یہ اسلامی حکومت کا قیام ، اسلامی انقلاب برپا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ قرآن پاک کو […]

Read More

ملک کے نئے سیاسی حالات کا تاریخی تجزیہ اور اس کا ماحصل

۲۰۱۴ء کے عام انتخابات کے بعد ملک میں جو سیاسی منظر نامہ بنا ہے ، اس نے ملک کے مستقبل کے حوالے سے مسلمانوں کے اندیشوں اور تشویش کو بڑھادیا ہے۔انتخابی عمل کے دوران اور پھر اس کے نتائج کے بعد مسلمانوں کی ذہنی اور جذباتی کیفیت کاایک اندازہ اخباری مضامین ، بیانات، جلسوں اور پروگراموں کی خبروں سے ہوتا ہے۔یہ تشویشات اور اندیشے یقینا بے جا نہیں ہیں اور نہ انہیں غیر ضروری اور لاحاصل سمجھ کر نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔کیوں کہ جس سیاسی جماعت کو ملک کا اقتدار حاصل ہوا ہے وہ اعلانیہ طور پر ایک مسلم […]

Read More

رمضان کا استقبال کیسے کریں ؟

چند دنوں کے بعد ہمارے سروں پرنہایت عظیم الشان مہینہ سایہ فگن ہونے والاہے ، جس میں جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں،جہنم کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں،سرکش شیاطین جکڑدئیے جاتے ہیں، نیکیوں کا اجروثواب بڑھادیاجاتاہے، جس کی ہررات اعلان ہوتا ہے”اے خیر کے متلاشی !آگے بڑھ اور اے شرکے طلبگار ! پیچھے ہٹ“۔ جس کی ایک رات ہزار مہینوں سے افضل ہے ، جواس کے خیرسے محروم رہا وہ واقعی محروم ہے ۔ روزہ ، تلاوت ِقرآن، صدقات وخیرات ، قیام اوردعا واستغفار پرمشتمل نیکیوں کے اس موسم بہار کی آمد آمد ہے۔ جب ہمارے گھروںمیں کسی […]

Read More

رمضان کی آمد

رمضان کا مہینہ جیسے جیسے قریب آتا ہے لوگوں میں مختلف نوعیت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں ۔ ایک لوگ وہ ہوتے ہیں جنہیں رمضان کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑ تا۔وہ نہ روزہ رکھتے ہیں ، نہ دیگر عبادات کے جھمیلے میں پڑ تے ہیں ۔گھر کے کسی فرد نے روزہ رکھ لیا ہو تو وہ اس کے ساتھ افطاری میں شریک ہوجاتے ہیں ۔باہر بھی افطار پارٹی میں شرکت کا موقع ملا تو سماجی پہلو سے یا پھر افطارسے اپنا حصہ وصول کرنے پہنچ جاتے ہیں ۔ البتہ عید یہ لوگ بہت اہتمام سے مناتے […]

Read More

باطل قوتوں کی مزاحمت مسلمانوں کا ’’کارنامہ‘‘ یا ’’جرم؟‘‘

ہر قوم اپنے کارناموں پر فخر کرتی ہے لیکن مسلمانوں کی تاریخ عجیب ہے۔ ہماری تاریخ کے ہر اہم مرحلے پر ہمارے درمیان ایسے لوگ نمودار ہوجاتے ہیں جو مسلمانوں کے ہیروز کو ولن اور مسلمانوں کے کارناموں کو جرم بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں نے انگریزوں کے خلاف غیر معمولی مزاحمت کی، حالانکہ مسلمانوں کے پاس نہ کوئی مرکزی قیادت تھی اور نہ ان کی تحریکِ آزادی منظم تھی۔ اس مرحلے پر سرسید کو مسلمانوں کی مزاحمت پر سخت غصہ آیا اور انہوں نے تحریکِ آزادی کے مجاہدین کو جی بھر کر برا بھلا کہا۔ انہوں […]

Read More

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

۱۶ ؍مئی ۲۰۱۴ء؁ کے پارلیمانی نتائج کے بعد بھارت کے سیاسی افق پر ایک نیا منظر نمودار ہوا ہے۔ اگر چہ الیکشن کمیشن کی غیر جانب داری اور انتخابی عمل میں AVMکے غلط استعمال پر بھی انگلیاں اٹھیں اور اس سلسلے میں متعدد اعتراضات اور الزامات سامنے آئے ۔ بعض دلائل بھی پیش کئے گئے مگر اس کا امکان برائے نام ہی ہے کہ اس سلسلے میں کوئی مؤثر کارروائی عمل میں آسکے گی۔ کیونکہ نئی کابینہ کی تشکیل اور حلف برداری کے بعد عدالت عظمیٰ کی مداخلت کے آثار بھی محو ہوتے جا رہے ہیں …………………………………………………………… نئی حکومت کی […]

Read More

نواز شریف نریندر مودی ملاقات پڑوسی نقطۂ نظر

وزیراعظم نوازشریف بھارت اور بالخصوص نئے منتخب وزیراعظم نریندر مودی کی خصوصی دعوت پر ان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔ نریندر مودی نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کی تقریب میں سارک ممالک کے تمام سربراہان کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی تھی، لیکن پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کو دی گئی دعوت کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ بھارت میں نریندر مودی نئے وزیراعظم بنے ہیں۔ وہ ہندوتوا کے علم بردار ہیں۔ وہ مسلم دشمنی اور پاکستان دشمنی میں بھی پیش پیش ہیں، اور حالیہ انتخابات میں ان کی کامیابی کو اسی سخت گیر […]

Read More

ہدایت نامہ برائے رمضان المبارک

گرامی قدر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! خدا کرے مع احباب و متعلقین بخیر ہوں اور ہمہ آن رضائے الہی کے حصول میں کوشاں ہوں۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ نیکیوں کا موسمِ بہار ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہونے کو ہے۔ان ایام میں اللہ رب العزت اپنے بندے پر اس قدر متوجہ ہوتا ہے کہ بندے کے اعمالِ خیر کے اجر کو بہ اعتبارِ نیت و خلوص سترسے سات سو گنا تک بڑھا دیتا ہے تاکہ بندے کے اندر حصول خیر و ثواب کی طلب خوب سے خوب تر کے درجہ کو پہنچ جائے۔ اور اس […]

Read More

اندلس/اسپین ایک تاریخی وتجزیاتی مطالعہ

امیرعبدالعزیزبن موسی بن نصیرنےاندلس کواسلامی بنانےکی بھرپورکوشش کی ۔انہوں نےایک قانون یہ بنایا تھاکہ اگرکوئي عیسائي غلام اسلام قبول کرلیتا تواسےآزاد سمجھا جاتا۔ اس بہترین اسکیم کے نتیجے میں بہت سارے لوگوں نےاسلام کے دامن میں پناہ لےلی۔ مگر بدقسمتی سےعبدالعزیز کو معزول کردیاگيا۔ اسلامی تعلیمات کی غیرپختگی کےباعث اندلس میں بربراورعربی قومیت کےجاہلی رجحان پیداہونےلگے۔بربروں کی خواہش تھی کہ انہیں مساوات ملے اور وہ عربوں، شامیوں اوریمانیوں کے ہم پلہ شمارہوں۔ لیکن یہ لوگ ماننے پرآمادہ نہیں ہوئے۔یہاں تک کہ جب شامیوں کا سردارثعلبہ اندلس کاحکمراں بناتومدنی اورافریقی عربوں کوشکست دینےکے بعدان کی عورتوں اوربچوں کو غلام  بنالیا۔ (تاریخ […]

Read More