August 2014

سنگھ پریوار کو امریکہ سے خطیر رقومات کی امداد کا سنسنی خیز انکشاف!

نئی دہلی، ۶ جولائی (صحافت بیورو) ساؤتھ ایشیا سٹیزن ویب (ایس اے سی ڈبلیو) نے سنگھ پر یوار کو امریکہ سے خطیر رقومات کی امداد کا سنسنی خیز انکشاف کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سنگھ پریوار سے منسلک امریکہ کے سماجی خدماتی اداروں کے متعلق عوامی سطح پر دستیاب 2001سے 2004تک کس طرح امداد حاصل کی گئی ہے، رپورٹ ٹیکس ادائیگی دستاویزات اور اخباری رپورٹس وغیرہ پر مشتمل ہے، جس میں امریکہ میں ہندو قومی اداروں کی سرگرمیوں اور ان کی پالیسی کے مکمل تجزیہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گز شتہ تین دہائیوں سے ہندوستان […]

Read More

مدنی یتیم کی عید

آسمان کے کنارے سے عید کے چاند نے جوں ہی ذرا سا جھانکا مدینہ کی گلیوں میں خوشیوں کی ہل چل سی مچ گئی۔ ہر ایک کی آنکھوں میں خوشی کے دئیے جھلملانے لگے۔ پورے سال کے انتظار کے بعد تو خوشی کا دن دیکھنے کو ملتا ہے۔ ہر من کلی کی طرح چٹخ اٹھتا ہے۔ خوشیوں کی اس گہما گہمی میں دوسروں کی آنکھوں کے آنسو دیکھنے کی فرصت ہی کس کو ملتی ہے۔ خوشیوں کے اس ہجوم میں ایک طرف ایک ننہا منا سا بچہ اُداس اُداس کھڑا تھا۔ اس کی گیلی آنکھیں محرومیوں کی ایک خاموش کہانی […]

Read More

تا خلافت کی بناء ہو پھر جہاں میں استوار

فلسطین میں ۲۸ دنوں تک دہشت گردی کا ننگا ناچ ناچنے کے بعد عارضی جنگ بندی کے نام پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجیں فلسطین کی غزہ پٹی سے ’دفاعی مقامات ‘پر لوٹ گئی ہیں۔ اس جنگ میں کم و بیش دو ہزار فلسطینی شہریوں نے صیہونی فوج کے حملوں میں جام شہادت نوش کیا اور اس سے کہیں زیادہ تعداد زخمیوں کی ہے جن میں عورتیں، بچیں اور بوڑھے بھی شامل ہیں۔ یہودی غاصبوں کی تاریخ، طاقت کے بے جا استعمال اور استحصال کی تاریخ ہے، فلسطینی اپنے ہی ملک میں غلاموں کی سی زندگی گزار رہے ہیں، غزہ […]

Read More

ہندوستانی تہذیب کے کھوکھلے دعوے!

کہتے ہیں جمہوری حکومت میں مقننہ یعنی پارلیمنٹ یا اسمبلی،انتظامیہ اور عدلیہ نظم مملکت کے تین اہم ادارے یا ستون ہیں جن کے سہارے جمہوری نظام کی تاسیس ہوتی ہے۔البتہ چوتھا ستون وہ زندہ ضمیر و متوازن میڈیا ہے جو اس پورے نظام کو غلطیوں سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس طرح یہ چار ستون مل کر دیدہ زیب جمہوری عمارت کو قابل رہائش بنانے میں معاون ہوتے ہیں۔ایک طرف جمہوری ملک کی ترقی و خوشحالی،فلاح وبہبود، تعمیر و تصعید، امن و قانون کی برقراری اور حقوق و اختیارات کی ادائیگی میں متذکرہ تین اداروں کا اہم […]

Read More

لندن میں اسرائیلی سفارت خانے پر مختلف تنظیموں کا مظاہرہ

ابو خضیر کے اغوا کے بعد بہیمانہ قتل، لاش کا نذر آتش کرنے، مغربی کنارے میں جاری وحشیانہ کریک ڈاؤن اور غزہ پٹی پر بمباری کے خلاف نعرے بازی کی لندن، 06؍جولائی (ایجنسی) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کا دائرہ یورپ تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے بھی ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں عربوں، مقامی افراد اور سیکڑوں فلسطینی تارکین وطن نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں عرب لڑکے ابو خضیر کے اغواء کے بعد بہیمانہ قتل، اس کی لاش […]

Read More

دوستی اور دشمنی۔ (قرآن و سنت کے آئینہ میں)

’الولاء ‘عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادّہ ’و،ل،ی ہے۔ ولی کا مطلب ہے دوست، مددگار، حلیف، قریبی، حامی۔ اس سے ولاء کا لفظ بنا ہے جس کا مطلب ہے دوستی، قربت، محبت،نصرت، حمایت۔ الولاء کا لفظ شرعی اصطلاح میں اس قدر جامع ہے کہ اردو کے کسی ایک لفظ کے ذریعہ اس کی ترجمانی مشکل ہے۔ پھر بھی آسانی کے لئے اسے دوستی کے لفظ سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس دوستی سے مراد وہ سرسری تعلقات نہیں جو عارضی مفادات یا بعض دیگر وقتی مصالح کے تابع ہوتے ہیں بلکہ دوستی سے مراد وہ قلبی رشتہ […]

Read More

عراق، افغانستان و پاکستان میں امریکی جنگی اخراجات ۴۴ کھرب ڈالر سے تجاوز

واشنگٹن، (پی ایس آئی) ایک امریکی اخبار کے مطابق عراق، افغانستان، اور پاکستان میں جاری جنگوں پر امریکی اخراجات 4.4ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ جب کہ 6لاکھ افراد ان جنگوں کی وجہ سے ہلاک ہوئے جن میں تین لاکھ 50ہزار افراد براہ راست جنگی کارروائیوں کا شکار ہوئے جب کہ ڈھائی لاکھ ایسے افراد بھی موت کے منہ میں چلے گئے جنہیں ان جنگوں سے پیدا شدہ مسائل کی وجہ غذائی اور صحت کی سہولتوں تک رسائی نہ مل سکیں۔ پاکستان میں 2004سے 52ہزار پاکستانی شہری اس جنگ میں جاں بحق ہوئے جب کہ 50ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ […]

Read More

اسرائیل جارحیت کی یہودی ربی نے مذمت کی

لندن (ایجنسی) بے گناہ اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشت گردی پر جہاں ہر امن پسند شخص بے چین ہے بعض یہودی بھی اسرائیل کی مجرمانہ حرکت کے خلاف کھل کر میدان میں آرہے ہیں۔ گزشتہ روز لندن میں اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر احتجاج میں متعدد یہودیوں نے بھی حصہ لیا۔ ایک ربی نے بینر اٹھایا ہوا تھا جس پر درج تھا کہ یہودی مذہب صیہونی ریاست کو مسترد کرتا ہے اور غزہ کا محاصرہ کرنے اور فلسطین پر قابض ہونے کی مذمت کرتا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین یکجہتی مہم نے عوام سے آن لائن اپیل […]

Read More

ملکِ شام ۔۔۔ فضیلت اور تاریخ

شام سریانی زبان کا لفظ ہے جو حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے حضرت سام بن نوح کی طرف منسوب ہے۔ طوفانِ نوح کے بعد حضرت سام اسی علاقہ میں آباد ہوئے تھے۔ ملک شام کے متعدد فضائل احادیث نبویہ میں مذکور ہیں، قرآن کریم میں بھی ملک شام کی سرزمین کا بابرکت ہونا متعدد آیات میں مذکور ہے۔ یہ مبارک سرزمین پہلی جنگ عظیم تک عثمانی حکومت کی سرپرستی میں ایک ہی خطہ تھی۔ بعد میں انگریزوں اور اہل فرانس کی پالیسیوں نے اس سرزمین کو چار ملکوں (سوریا، لبنان، فلسطین اور اردن) میں تقسیم کرا دیا، لیکن قرآن […]

Read More