یہ سیکولر رہنما کے خیالات ہیں

اکتوبر ۱۹۹۱ئ؁ میں اڈوانی کی رتھ یاترا جاری تھی۔ میں ایک ہائی کلاس میٹنگ میں تھی جہاں بڑے مرکزی وزراء اور گورنر موجود تھے۔ اس بات پر بحث تھی کہ کیا یاترا کو روکنا چاہئے؟ میں نے رائے دی کہ یاترا کو یوپی میں داخل ہونے سے پہلے روک دینا چاہئے۔ کافی حاضرین نے میرے خیال کی تائید کی تھی۔ مگر سفاری سوٹ پہنے ایک شخص بہت غصہ میں آ گئے اور میرے طرف تخاطب کرتے ہوئے بولے ’’آپ لوگ ملک میں صرف 13%ہیں اور یہ سوچتے ہیں کہ ہم پر حکم چلائیں گے۔ میں نے جواب دیا میں تو عیسائی ہوں ۔ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ پھر آپ سے کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔ وہ صاحب اس زمانہ میں مرکز کے زیر انتظام ایک علاقہ کے لیفٹیننٹ گورنر تھے۔
(لوئس خورشید انڈین اکیسپریس9/9/2014)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *