امن کے پیامبر یا ہتھیاروں کے (بے رحم ) سوداگر

(کچھ اعداد و شمار)
21؍ ستمبر 2014امن کا 33یومِ امن
آج کی تاریخ میں 33مسلح کاروائیاں دنیا بھر میں جاری
عالمی دفاعی خرچ 1765کھر ب ڈالر
875ملین (ایک ملین برابر 10لاکھ) چھوٹے اسلحہ
20500نیو کلیائی اسلحہ
1765کھرب ڈالر کے مقابلہ پوری دنیا میں امن، حفاظت، حقوق انسانی، انسانی حمدردی کے معاملات اور بین الاقوامی قوانین کو یقینی بنانے کے لئے اقوام متحدہ UNOکا کل بجٹ ہے صرف 2.7کھرب ڈالر۔
یعنی تباہی کے لئے 1765کھرب ڈالر اور امن و سلامتی کے لئے 2.7کھرب ڈالر ہر سال 80-70لاکھ چھوٹے اسلحہ کیا تیاری
ہم نے بہت کافی عرصہ تک امن بنانے کے لئے خرچ کیا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم جنگ کے خلاف جنگ کریں۔
(نبیلہ جمشید ،انڈین ایکسپریس معاون ایگریکٹیو آفیسر برائے اقوام متحدہ 25/9/2014)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *