بھارتیہ فلمیں عریانی ،فحاشی و خواتین کو برہنہ دکھانے میں اوّل

جنوبی کیلی فورنیا کی یونیورسٹی کے محققین نے راک فیلر فاؤنڈیشن کے تعاون سے اقوام متحدہ کے لئے ’’بین الاقوامی کمرشیل سنیما میں خواتین کی حیثیت‘‘ پر کرائے گئے مطالعہ میں بتایا گیا ہے کہ ویسے تو بین الاقوامی طور پر فلموں میں خواتین کو جنسی آئٹم کی طرح پیش کیا جاتا ہے۔ مگر بھارت میں فلموں میں خواتین جنسی /جسمانی کشش کو ہی ابھارا جاتا ہے ۔ خوبصورت اداکاراؤں کی تعداد بھارت میں ہی سب سے زیادہ ہے۔ اور یہاں دنیا میں سب سے زیادہ خواتین کو عریاں، شہوانی انداز میں دکھایا جاتا ہے۔ اس معاملہ میں بھارتیہ سنیما اوّل ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں بھی خواتین کو مردوں کے مقابلہ بہت کم مثبت، تعمیری یا قائدانہ رول میں دکھایا جاتا ہے۔ (تمام اخبارات 24/9/14)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *