بی جے پی اور کانگریس کو چندہ دیتے ’’ملک کے گنہگار‘‘

مرکزی حکومت نے بیرون ملک بلیک منی رکھنے والے جن تین لوگوں کے ناموں کا انکشاف کیا ہے اُن میں ایک رادھا ٹمبلو سے BJPاور کانگریس دونوں چندہ لیتی رہی ہیں۔ ADR(ایسوسی ایشن فارڈیموکریٹک ریفارمس) نے ایک بیان جاری کرکے ان دونوں پارٹیوں کو 2005-2011کے درمیان جو چندہ ملا ہے اس کا ریکارڈ جاری کیا ہے جس کے مطابق اس دوران رادھا ٹمبلو سے BJPنے 9بار میں ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ روپیہ اور کانگریس کو 3بار میں 65لاکھ روپیہ دئیے۔ راج کوٹ کے چمن لال لوڈھیا نے BJPکو 2011میں 51ہزار چندہ دیا۔
(روزنامہ صحافت ،نئی دہلی، 28/10/14)

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *