وہ چور تھے لشکر کے رکن نہیں تھے

چند دنوں قبل پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے لشکر طیبہ کا خاموش سیل پکڑا ہے جو بڑے حملہ کی تیاری کر رہا تھا۔ اس کے پاس سے 3اے۔کے۔ 47 پستول اور وائرلیس سیٹ برآمد ہوئے ہیں۔ یہ پچھلے کئی سالوں میں کوئی بڑا ہتھیار کا ذخیرہ تھا جو پکڑا گیا ہے۔ دو تین روز بعد معلوم ہوا کہ یہ لشکر کے ارکان نہیں چور تھے۔ اور یہ اسلحہ انہوں نے سری نگر کورٹ کے مال خانہ سے سیلاب کے دوران چرایا تھا۔
(انڈین ایکسپریس،نئی دہلی،6/11/14)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *