یہ شہید بچے بھی ملالہ کی طرح گوشت پوست کے بنے تھے

شام میں بشار الاسد کی وفادار فوج نے دمشق کے نواحی علاقہ القلمون میں ایک اسکول پر ھاون راکٹوں سے حملہ کیا۔ جس میں کم سے کم 37کم سن بچے جاں بحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اسکول پر اس وقت راکٹ داغے گئے تھے جب وہاں تعلیمی سرگرمیاں جاری تھیں۔
(ہمارا سماج دہلی، 7/11/14)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *