مخلوط تعلیم اور طالبات کا تحفظ امریکہ میں

امریکہ میں دنیا کی سب سے مشہور معیاری تکنیکی تعلیمی ادارہ MITمیں 35%طلباء کی سروے پر مبنی رپورٹ میں پایا گیا کہ ان طلباء کی 17%انڈرگریجویٹ طالبات نے کسی نہ کسی شکل میں مرضی کے بغیر زنا سے لیکر چھیڑ چھاڑ تک کے واقعات ہونے کی بات تسلیم کی ہے۔ بلکہ 5%طلباء (مرد) کو بھی ان حالات سے گزرنا پڑا۔ اس کے علاوہ 12%طالبات اور 6%طلباء نے بتایا کہ انہیں کسی نہ کسی طرح کے مرضی کے بغیر زبردستی جنسی روابط پر مجبور ہونا پڑا۔ وہائٹ ہاؤس نے تمام کالجز کو کہا ہے کہ وہ ان نکات پر اپنے اداروں میں سروے کرائیں۔ اداروں نے کافی عرصہ تک اس طرح کے
مسائل سے چشم پوشی کی ہے مگر وہ اب اس مسئلہ کی طرف متوجہ ہیں اور نئے قوانین اور ہدایات بنا رہے ہیں۔
(دی واشنگٹن پوشٹ بحوالہ انڈین ایکسپریس میں 6/11/14)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *