میرے بیٹے کی قیمت دس لاکھ روپئے تھی

کشمیر میں اسی سال محرم کے روز فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے بے گناہ نوجوان کشور فیصل کے والد یوسف بٹ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرا بیٹا 13سال کا طالب علم تھا، اس کے ہاتھ میں کتابیں تھیں کیا اس کی قیمت دس لاکھ روپیہ تھی؟ ہمیں پیسہ نہیں انصاف چاہئے۔ یوسف کا کہنا تھا کہ فوج کہہ رہی ہے کہ انہوں نے ملزم فوجیوں کو ٹکڑی سے الگ کر دیا جبکہ انہیں ایک آرام دہ بیریک میں رکھا گیا ہے۔‘‘ ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے بھارتی فوج سے باضابطہ تحقیقات میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
(حالاتِ وطن 10/11/014)

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *