January 2015

محمد رسول اللہ ﷺ

حضرت محمد ؐ سارے انسانوں کے لئے رسول بناکر بھیجے گئے ہیں۔ (۱) آپ ؐ پر سلسلۂ نبوت و رسالت ختم ہو چکا ہے۔ (۲) محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک کے لئے انسانوں کے سردار قائد ہیں۔ آپ ؐ کو رب العالمین نے سارے عالمین کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے۔ (۳) ساتھ ہی اخلاق کے اعلیٰ درجے پر آپ کو مبعوث فرمایا ہے۔ (۴) آپ کو شاہد، گواہی دینے والا، ڈرانے والا اور خوشخبریاں دینے والا بناکر بھیجا گیاہے۔ (۵) اللہ کی طرف بلانے، اپنی اطاعت پر راضی کرنے اور طاغوت سے اجتناب اللہ کے ہر نبی و […]

Read More

اپنے ہی ہاتھوں نا کاٹو شجر سایہ دار کو

’’ قدیم نصاب درس اور طریقہ تعلیم و تدریس کی وجہ سے ان مدارس میں پڑھنے والے طلبہ کے سامنے پڑھتے وقت ملک و ملت کے لئے کوئی تعمیری یا انقلابی پروگرام نہیں ہوتا۔ وہ اسلئے پڑھتے ہیں کہ پڑھنا ہی ایک کام ہے اور بس( اگرچہ آج کل وہ صحیح معنوں میں پڑھتے بھی نہیں بلکہ مدرسہ میں رہتے ہیں اور دن گزاررتے ہیں) یہ تصور نہیں ہوتا کہ مدرسہ کے اس نصاب کو پڑھکر اور ’’ فارغ التحصیل‘‘ ہو کر جب ہم باہر نکلیں گے تو اپنی خداداد صلاحتیں اور عملی و علمی طاقتیں کسی ایسے میدان میں […]

Read More

رسول اکرم ﷺ کی عالمی نبوت

خالق کائنات نے انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اس کی تمام ضروریات اور ہدایت کا پورا انتظام کیا اسے مقصد زندگی سے آگاہ کیا ۔ کامیابی اور ناکامی کی راہ بتائی ۔ اس کے لئے اُس نے اپنی کتابیں اور نبی اور رسول بھیجے جنہوں نے ہر عہد اور ہر علاقے میں اِلٰہی تعلیمات کو عام کیا اور اُن کے مطابق خود عمل کرکے دکھایا اور لوگوں کے لئے بہترین عملی نمونہ پیش کیا۔ انسان اپنے بارے میں خواہ سب سے زیادہ جانتا ہو مگر اُسے معلوم ہونا چاہئے کہ اُس کا خالق اُس کے بارے میں اُس سے […]

Read More

تشدد کی وجہ مذہب یا بے اصول نظام زندگی!

پشاورکے خوفناک قاتلانہ حملہ کے بعد پردہ کے پیچھے سے ڈور ہلانے والوں نے اپنے دوسرے محاذوں کو پوری طرح حملہ آور کر کے نفس مذ ہب اور مذہب اسلام دونوں کی تشبیہ مسخ کرنے کی مہم شروع کردی ہے۔ حملہ اتنا ہمہ گیر ہے کہ بڑے بڑے علماء و فضلاء کی عقلیں گم اور حواس پراگندہ ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا میں تو مذہب کو لے کر ہی وبال اٹھا ہواہے کہ مذہب ہی دنیا میں تمام فتنہ وفساد کی جڑہے۔ امت مسلمہ کے دانشوروں کے خریدے ہوئے ضمیر اور قلم اپنے آقائوں کے ادا کی گئی قیمت کا […]

Read More

بنی اسرائیل کادور غلامی اسباب اور نتائج

انسانی تاریخ میں غلامی کا رواج قریب قریب ہر بڑی تہذیب میں پایا گیا ہے ۔اس میں چاہے سلطنت روما ہو یا پھر عرب،ایران ،ہندوستان ہوں یا دنیا کے دیگر ممالک ہر جگہ یہ روایت نہ صرف یہ کہ موجود رہی ہے بلکہ انسانی معاشرہ کا ایک لازمی جز رہی ہے۔غلاموں کی زندگی جانوروں سے زیادہ بدتر ہوا کرتی تھی نہ ان کے کوئی حقوق ہوتے تھے اور نہ ہی انہیں انسانی مراعات حاصل تھیں۔ غلامی کا یہ رواج انفرادی بھی اور اجتماعی بھی۔ تاریخ کی بعض جابر اقوام نے اپنی رعایا کو اس لیے بھی غلام بنایا کہ اس […]

Read More

دہشت گردی۔ بنام۔ دہشت گردی

دہشت گردی ، غنڈہ گردی ، آوارہ گردی اور کوچہ گردی جیسے الفاظ ہمیشہ ہی ناپسندیدہ مفہو م کے حامل رہے ہیں۔ اس لئے کوئی بھی سلیم العقل اور شریف آدمی ان الفاظ کو پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھتا مگر جب کوئی لفظ لغت کے دائرے سے باہر نکل کر محاورہ و اصطلاح کے طور پر استعمال ہونے لگتا ہے تو اس کا ایک خاص مفہوم لیا جانے لگتا ہے۔ یہی حال ’’دہشت گردی ‘‘ کا بھی ہے۔ مغرب کے شاطر سیاست دانوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں لفظ ’’دہشت گردی‘‘ کو بطور […]

Read More

مقام ِمحسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم بمقابلہ علمبرداران تہذیب ابلیس

دلیل کے میدان میں شکست کھائے ہوئے اسلام کے دشمن سازشوں اور مکاریوںکا سہارا لے کر کسی نہ کسی بہانے اسلام وپیغمبر اسلام پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں اور یہ سب بہت خوشنما لفظوں اور اصطلاحوں کے پیرایہ میں ہوتا ہے ۔ ایک بار پھر شاتمین ِرسول ﷺکے قتل کے بعد آزادی ،اظہار رائے ،تمدن او ربرداشت کے الفاظ کے پردہ میں مغرب اور اس کے اسلام دشمن دیگر ہمنوا ، و اے ۔ایم ۔یو ،جامعہ ملیہ ونام نہاد اسلامک سینٹروں کے دانش فروش مسلمان اپنی ہوا پرستی کا ثبوت دے رہے ہیں۔حالانکہ وہ تمام الفاظ جو یہ دشمنان نبیﷺبول […]

Read More

آنسوؤں کی گونج

پہاڑی کے دامن میں بنے اس گھر میںتیس چالیس آدمیوں کا قافلہ روپوش تھا۔ ارقمؓ کاگھر اسلام کے فدائیوں کے لیے سارے مکہ میں واحد پناہ گاہ تھا۔ ایک اللہ کے دیوانے ساری خدائی سے منھ موڑ کر ارقمؓ کے گھر میں چھپ کر رہ گئے تھے۔ کیونکہ مکہ کے باسی خود ان کے اپنے رشتہ دار،ان کے عزیز دوست انہیں اپنے خدا کے آگے سرجھکانے کی اجازت دینے کے لیے تیار نہ تھے۔ کیسی عجیب سی بات تھی وہ گلیاں ان کے لیے اجنبی ہو گئی تھیں جن کی دھول میںلوٹ لوٹ کر وہ بڑے ہوئے تھے، جن لوگوں […]

Read More

نظریہ قوم پرستی ۔ ایک جائزہ

قوم پرستی Nationalismکا تاریخی پس منظر یورپ میں نیشنلزم کی جڑیں پوپ اور شہنشاہیت کے زوال کے بعد گہرائی تک پہنچیں ۔ دراصل یہ ایک رد عمل تھا پادریوں اور شہنشاہیت کے لا محدود اختیارات کے خلاف جس نے بین الاقوامیت کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا۔ سیکولرزم کی طرح نیشنلزم نے بھی مذہبی اور سیاسی اقتدار سے بغاوت کے نتیجے میں جنم لیا اس کی نظریاتی بنیاد اسی طرح ناقص رہی جس طرح اکثر و بیشتر کسی جذباتی ردعمل کی ہوا کرتی ہے۔ قوم پرستی کے عناصر ترکیبی کو سمجھنے کے لئے اس تاریخی پس منظر تک نگاہ ڈالنا ضروری […]

Read More

مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟ (موہن بھاگوت سے صاف صاف باتیں)

(خبر) بھٹکے ہوئے لوگوں کی گھر واپسی کے لئے کوشاں رہنے کا عشم۔ موہن بھاگوت (اب میری بھی سنئے) بھاگوت کے معنیٰ بھٹکا ہوا ہے۔ بھاگوت اور تمہارا ٹولہ خود بھٹکا ہوا ہے اور بے سرو پیر کی دوغلی باتیں کرتا ہے۔ ہم انہیں امن و سلامتی کے گھر یعنی اسلام میں پناہ لینے کی دعوت دیتے ہیں۔ جس میں ان کو پوروج ظلمت سے گھبراکر دامن رحمت میں آگئے تھے۔ ظلم، استحصال اور نفرت سے انصاف، مساوات اور محبت کے دامن میں پناہ لی تھی۔ جب ہم نے اس جنت کا مزہ چکھ لیا ہے اور ہم اس لزت […]

Read More