June 2015

این آئی اے کی جانب سے ہندو ملزمین کے خلاف نرم رویہ برتنے کا شدید دباؤ

مورخہ 25/6/2015کے انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس میں صفحہ اول کی ہیڈنیوز کے طور پرایک نہایت اہم اوردوررس نتائج کی حامل خبر شائع ہوئی ہے خبرمیں مالیگائوں 2008ء بلاسٹ دھماکہ میں سرکاری وکیل روہنی سالیان نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد بہت کچھ بدل گیاہے۔ گذشتہ سال 2014ء میں مجھے NIAکے ایک بڑے افسرنے فون کرکے ملنے کے لئے کہااور فون پر بات کرنے سے منع کردیا۔ میرے وہاںجانے پراس نے مجھے بتایا کہ اوپرسے حکم ہے کہ مجھے کیس میں نرم رہنا ہوگا۔ اور اپنے مخالف فیصلہ لینے ہوںگے۔ محترمہ سالیان نے کیس کے بارے میںہیمنت […]

Read More