Admin WahdatJadeed

محمد ﷺ اور اسلام پیغمبر، ایک ہیرو کی حیثیت سے

یورپ کے شمالی علاقوں سویڈن، ڈنمارک اور ناروے وغیرہ میں (جنھیں ہم سیکنڈے نیوین ممالک کہتے ہیں) جب جہالت، ناشائستگی، بت پرستی و شرک اور لامذہبیت کا دور دورہ تھا اور انسان بے سمت و بے لگام زندگی بسر کر رہے تھے، عرب ممالک میں اسی دور میں مذہب کی روشنی پھوٹ رہی تھی۔ اس سے میری مراد مسلمانوں کے پیغمبر برحق کی بعثت سے ہے۔ یورپ کی اس بے خدا تہذیب کے پس منظر میں دنیائے عرب میں ظہور اسلام کے زمانہ کے حالات پر نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بہت بڑی تبدیلی و تغیر کا احساس ہوگا۔ […]

Read More

مومن کامل

حدثنا أبو الیمان قال :أخبرنا شعیب قال:حدثنا أبو الزناد ،عن الاعرج،عن أبی ہریرۃؓ عن النبیﷺ قال:(والذی نفسی بیدہ لا یؤمن أحدکم حتی أکون أحب الیہ من والدہ و ولدہ ) حدیث کی تشریح رسول ﷺ کی محبت بھی جز وایمان ہے ۔اس میں یہ حدیث نقل کی کہ حدثناأبو الیمان الخ یہ بڑی مضبوط سندکی حدیث لے کر آئے ہیں ، اس میں سارے اونچے درجے کے محدثین ہیں ۔ابوالیمان ،حکم بن نافع اور شعیب بن ابی حمزہ جوہریؒکے مشہور شاگرد ہیں اور ان کے اوپر ابوالزناد عن الاعرج عن أبی ہریرہ یہ وہ طریق ہے جس کے بارے میں […]

Read More

شاتمین رسول ﷺ کو سزا کیوں نہیں؟

جب کبھی شاتمین رسول کے لیے شرعی سزا کا ذکر کیا جاتاہے مسلمانوں کا ایک طبقہ شرمندگی محسوس کرنے لگتا ہے ۔اسے یہ فکر ستاتی ہے کہ’’دنیا کیا کہے گی؟‘‘کہ‘اسلام خوںریزی کا مذہب ہے‘،مسلمان وحشی ہیں ۔قتل وغارت تو وحشیانہ تہذیب کی علامت ہے ۔دنیا میں تو خطرناک ترین مجرموں کے لیے بھی سزائے موت میں تخفیف کی باتیں ہو رہی ہیں ۔بلکہ اس سزا کو یک قلم موقوف کرنے پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں ہم دنیا کو کس طرح باور کرا سکیں گے کہ ہم ’’روشن خیال‘‘ ہیں ،’’وسیع النظر‘‘ہیں ،شدت پسند یا تنگ […]

Read More

غازی زاہد حسین

سال ۱۹۶۱ئ؁ میں ایک عیسائی مبلغ پادری سیموئیل نے مغلپورہ ورکشاپ میں دوران ِ تبلیغ آنحضور ﷺ کی شان میں کچھ نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ زاہد حسین اور اس کے ساتھیوں نے سیموئیل کو سختی سے منع کیا کہ وہ اپنی ہرزہ سرائی بند کرے، لیکن وہ شیطان اپنی شرارت سے باز نہ آیا، جس پر زاہد حسین نے مشتعل ہوکر اس گستاخ کا سر پھاڑ دیا، جس کے نتیجہ میں وہ بدبخت ہلاک ہوگیا۔ زاہد حسین نے عدالت کے روبرو اعتراف قتل کرلیا، جس پر اس کو اشتعال انگیزی کی بنا پر صرف جرمانہ کی سزا دی گئی۔ اس […]

Read More