مکہ اور مدینہ نزدیک تھا

ملک شام اور شہر دمشق مسلمانوں کے پانچ مقدس ترین شہروں اور ملکوں میں شمار ہوتے ہیں، شام انبیاء ،صحابہ، اولیاء اور مؤرخین کا ملک ہے، دمشق اور حلب دونوں شہر مذہبی سیاحت کے عظیم مراکز ہیں۔ شام کو اور اعزازات بھی حاصل ہیں، یہ ملک دنیا کی قدیم ترین آرگنائزڈ سولائزیشنز میں شمار ہوتا …

(مکتوب)

مدیر محترم! وزیر اعظم نے اپنی 30/8/15کی ریڈیائی تقریر میں صوفی اسلام کی ترویج و اشاعت کی بات کہی ہے ۔ اور انتہا پسند اسلام کا مقابلہ کرنے کی بات بھی کہی ہے۔ خوبصورت باتیں ہیں۔ مگر کیا انتہا پسندی صرف مسلمانوں کی ہی بری ہے؟ کیا انتہا پسندی کو فروغ غیر مسلموں میں نہیں …

جارح تہذیبی یلغاراور اُمّتِ مسلمہ

گائے بیل کے ذبیحہ پر پابندی:۔ 19؍ سال قبل مہاراشٹر میں بنائے گئے قانون کو صدارتی دستخط کے بعد لاگو کر دیا گیاہے۔ جس میں گائے کے ساتھ اس کے خاندان کی کٹائی ممنوع قرار دی گئی ہے۔ اگر کوئی انہیں ذبح کرے گا‘ گوشت کا کاروبار کرے گا‘پکائے گا‘ کسی کے قبضے سے حاـصل …

امن کے نصف کی فکر کی فکر کون کریگا؟

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذریعہ مجوزہ عوامی بیداری مہم برائے اقلیتی حقوق کی تیاریوں کے دوران ایک اہم تشویشناک خبر 23/8/15کے تمام اخباروں میں جلی طور پر شائع ہوئی۔ جس میں ایک غیر معروف مبینہ مسلم خاتون تنظیم بی۔ایم۔ایم۔اے کے سروے کا تجزیہ شائع ہوا ہے۔ اخباروں کی سرخیاں ہی کچھ بتارہی …

بلا تبصرہ

مشرق وسطیٰ میں جاری خونی جنگ سونے کی کان ثابت ہو رہی ہے نئی دہلی (ایجنسی)دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس اور امریکہ کی جنگ سے ایک طرف مشرق وسطیٰ کے ممالک تباہ ہو رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی کمپنیوں کے لئے یہ خونی جنگ سونے کی کان ثابت ہو رہی ہے۔ ہندوستان …

دِل کی زندگی

                آج دلوں کی سرزمین اس قدر بنجر ہوگئی ہے کہ اس میں کوئی روئیدگی، کوئی سبزہ، مہرووفا کی کوئی کونپل نہیں پھوٹتی۔ ہر فرد اپنے دِل کے ہاتھوں پریشان ہے، دوسرے انسان کے دل کی آہوں، سسکیوں کو سننے کی صلاحیت سے بھی محروم ہے۔ اپنے گھر سے لے کر باہر کی وسیع دنیا …

ہندوتو ۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔ ہندوستان

قومیت اور قومی یکجہتی ہندوستان میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے اجتماعی وجود کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے کو طریقہ کار کے لحاظ سے توبہت سے دائروں میں تقسیم کیا جاسکتاہے مگر بنیادی مقصد اور فکر کے اعتبار سے یہ سب ایک ہی ہیں۔ ہندودیش ،ہندوقوم، ہندوتہذیب کا منصوبہ ہندوستانی قومیت اور …

عدل و انصاف قرآن و حدیث کی روشنی میں

                اللہ ربّ العزّت نے ساری دنیا کو وجود بخشا اور اپنی مخلوقات میں انسان کو اشرف المخلوق بنایا پھر اسے خلافت کے منصب سے سرفراز فرمایا، جیسا کہ اللہ رب العزّت نے ارشاد فرمایا، انی جاعل فی الارض خلیفۃ (البقرہ) تاکہ وہ اللہ کے احکام کو اللہ کی زمین پر نافذ کرے، خالق کائنات …

ہم عرصۂ محشر میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

         اس وقت پوری مسلم دنیا مشکلات و مسائل میں گھری ہوئی ہے۔ جہاں بظاہر مسلمانوں کا اقتدار ہے اور وہ ایک آزاد اور خود مختار حیثیت رکھتے ہیں وہاں بھی افسوس ناک حالات سے دوچار ہیں۔ یا تو وہ خود ہی باہم دست و گریباں ہیں یا مغربی استعمار کے چنگل میں پھنسے ہوئے …

یہ وفاداری ہے یا دیش سے غدّاری

                برسوں پہلے ایک مضمون پڑھا تھا جسمیں بتایا گیا تھا کہ جب جب بھی NDA حکومت پر کوئی مصیبت آتی ہے توپاکستان اس کی مدد کو پہونچ جاتا ہے۔یعنی جب جب بھی NDA حکومت اپنے کرتوتوں کی بنا پر پارلیمنٹ اور میڈیا میں گھر جاتی ہے ۔بی جے پی کاسب سے الگ پارٹی ہونے …