بنی اسرائیل کا عروج و زوال اور امت مسلمہ

اللہ تعالیٰ نے اس اعلان کے ساتھ انسان کی تخلیق کی ’’اِنِّی جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَۃً۔بے شک میں زمین میں ایک خلیفہ بنا نے والا ہوں۔‘‘پھر اسی اعلان کو اولاد نوح کے لیے یوں دہرایا۔۔۔۔۔۔۔وَاذْکُرُوْا اِذْ جَعَلَکُمْ خُلَفَائَ مِنْ بَعْدِ قَوْمِ نُوْحٍ۔۔۔۔(۷:۶۹)’’اور یا دکرو جب تم کو قوم نوح کے بعد ان کا جانشین بنایا۔‘‘پھر …