حقوق العباد
اسلام میں حقوق العباد پر بہت زور دیا گیا ہے۔ ان حقوق کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ اس لیے ہمیں یہ علم ہونا چاہیے کہ والدین، بیوی، بچوں، یتمٰی، مسلمانوں، ہمسایوں، خادموں، بیمارو وغیرہ کے کیا حقوق ہیں اس ضمن میں ان پر کون سے فرائض عائد ہوتے ہیں۔ احادیث رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں حقوق العباد کا مطالعہ فرمائیں۔ والدین کے حقوق ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے نبی کریمﷺ سے پوچھا کہ’ اے اللہ کے رسولﷺ میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: تیری ماں۔ انہوں نے […]