سیکولرزم اور ملی قائدین
سیکولرزم قدیم لاطینی لفظ سیکولارس سے لیا گیا ہے۔ جس کے معنی ’وقت کے اندر محدود‘ کے ہیں۔اس لفظ کو باقاعدہ اصطلاح کی شکل میں ۱۸۴۶ میں جارج جیکب ہیولیوک 1906-1817نے متعارف کرایا۔اصطلاح میں اس سے مراد ’ دنیاوی امور سے مذہبی تصورات کا اخراج اور ان کی بے دخلی‘ ہے۔پھر یہودیوں نے اس کا اس طور سے ڈھنڈورا کیا کہ ساری دنیا میں جمہوریت کا ڈنکا بجنے لگا۔سوال یہ ہے کہ یہودیوں نے صرف سیکولرزم ہی کو کیوں اختیار کیا ؟اس کی وجہ یہ تھی کہ لامذہبیت (سیکولرزم ) ہی کے ذریعہ دنیا کو ان کے مذہب سے دور […]