حقوق العباد
لوگوں کی خدمت حضرت عمر فاروقؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا :کسی مسلمان کا دل خوش کردینا بڑے ثواب کا کام ہے۔ اگر بھوکا ہے تو کھانا کھلاؤ۔ اس کے پاس کپڑے نہ ہوں تو کپڑے پہنادو، اس کی کوئی ضرورت ہو تو پوری کردو۔(مسلم) جو شحص کسی کو نیک کام بتائے تو اس کو اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا کرنے والے کوملے گااور اللہ تعالی اس بات کو بہت پسند کرتا ہے کہ مسلم یا غیر مسلم مصیبت زدہ کی مدد کی جائے۔ روایت :حضرت انسؓ(بخاری) راستے کا حق حضرت معاذؓ سے روایت ہے کہ ہم […]