رسولوں میں انتخابؐ

وہ لطف رنگ سحاب بھی ہے نسیم رحمت مآبؐ بھی ہے رسولوں میں انتخابؐ بھی ہے زمیں پہ گردوں کاب بھی ہے رفیقؐ بھی ہے، خلیقؐ بھی، شفیقؐ و رمزِ طریق بھی ہے وہ ایک بحر عمیق بھی ہے بشر فرشتہ جناب بھی ہے وہ پیکرِ نور ہے مجسم وہ رازِ عرفان حق کا محرم وہ عاجزوں بیکسوں کا ہمدم وہ اک جلالتمابؐ بھی ہے رحیم بھی ہے کریم بھی ہے نعیم بھی ہے حکیم بھی ہے جہاں میں فضل عظیم بھی ہے علیمِ راہ ثواب بھی ہے مئے رسالت کا نورپیکر‘خمِ حقیقت کا صاف منظر وہ بادۂ معرفت کا […]

Continue Reading

روحِ محمد ؐ اس کے بدن سے نکال دو

ابھی چند ہی دن پہلے راقم السطور نے ایک پاکستانی کالم نگار کا مضمون پڑھا جس میں انہوں نے ایک یہودی سے کئی سال پہلے فرانس میں ملاقات کا ذکر کیا ہے۔ بقول کالم نگار کے، مذکورہ یہودی ـ’’اسلام میں شدت پسندی‘‘ کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کر رہا تھا اور جب اس کالم نویس نے اُن سے پوچھا کہ آپ کی ریسرچ کہاں پہونچی ہے اور آپ کس نتیجے پر پہونچے ہیں؟ تو اس ریسرچ اسکالر یہودی نے در جواب کہا کہ میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور اب میں اپنی Thesisلکھ رہا ہوں۔میں نے اپنی ریسرچ میں یہ […]

Continue Reading

محمد ﷺ اور اسلام پیغمبر، ایک ہیرو کی حیثیت سے

یورپ کے شمالی علاقوں سویڈن، ڈنمارک اور ناروے وغیرہ میں (جنھیں ہم سیکنڈے نیوین ممالک کہتے ہیں) جب جہالت، ناشائستگی، بت پرستی و شرک اور لامذہبیت کا دور دورہ تھا اور انسان بے سمت و بے لگام زندگی بسر کر رہے تھے، عرب ممالک میں اسی دور میں مذہب کی روشنی پھوٹ رہی تھی۔ اس سے میری مراد مسلمانوں کے پیغمبر برحق کی بعثت سے ہے۔ یورپ کی اس بے خدا تہذیب کے پس منظر میں دنیائے عرب میں ظہور اسلام کے زمانہ کے حالات پر نظر ڈالیں تو آپ کو ایک بہت بڑی تبدیلی و تغیر کا احساس ہوگا۔ […]

Continue Reading

مومن کامل

حدثنا أبو الیمان قال :أخبرنا شعیب قال:حدثنا أبو الزناد ،عن الاعرج،عن أبی ہریرۃؓ عن النبیﷺ قال:(والذی نفسی بیدہ لا یؤمن أحدکم حتی أکون أحب الیہ من والدہ و ولدہ ) حدیث کی تشریح رسول ﷺ کی محبت بھی جز وایمان ہے ۔اس میں یہ حدیث نقل کی کہ حدثناأبو الیمان الخ یہ بڑی مضبوط سندکی حدیث لے کر آئے ہیں ، اس میں سارے اونچے درجے کے محدثین ہیں ۔ابوالیمان ،حکم بن نافع اور شعیب بن ابی حمزہ جوہریؒکے مشہور شاگرد ہیں اور ان کے اوپر ابوالزناد عن الاعرج عن أبی ہریرہ یہ وہ طریق ہے جس کے بارے میں […]

Continue Reading

شاتمین رسول ﷺ کو سزا کیوں نہیں؟

جب کبھی شاتمین رسول کے لیے شرعی سزا کا ذکر کیا جاتاہے مسلمانوں کا ایک طبقہ شرمندگی محسوس کرنے لگتا ہے ۔اسے یہ فکر ستاتی ہے کہ’’دنیا کیا کہے گی؟‘‘کہ‘اسلام خوںریزی کا مذہب ہے‘،مسلمان وحشی ہیں ۔قتل وغارت تو وحشیانہ تہذیب کی علامت ہے ۔دنیا میں تو خطرناک ترین مجرموں کے لیے بھی سزائے موت میں تخفیف کی باتیں ہو رہی ہیں ۔بلکہ اس سزا کو یک قلم موقوف کرنے پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں ہم دنیا کو کس طرح باور کرا سکیں گے کہ ہم ’’روشن خیال‘‘ ہیں ،’’وسیع النظر‘‘ہیں ،شدت پسند یا تنگ […]

Continue Reading

غازی زاہد حسین

سال ۱۹۶۱ئ؁ میں ایک عیسائی مبلغ پادری سیموئیل نے مغلپورہ ورکشاپ میں دوران ِ تبلیغ آنحضور ﷺ کی شان میں کچھ نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ زاہد حسین اور اس کے ساتھیوں نے سیموئیل کو سختی سے منع کیا کہ وہ اپنی ہرزہ سرائی بند کرے، لیکن وہ شیطان اپنی شرارت سے باز نہ آیا، جس پر زاہد حسین نے مشتعل ہوکر اس گستاخ کا سر پھاڑ دیا، جس کے نتیجہ میں وہ بدبخت ہلاک ہوگیا۔ زاہد حسین نے عدالت کے روبرو اعتراف قتل کرلیا، جس پر اس کو اشتعال انگیزی کی بنا پر صرف جرمانہ کی سزا دی گئی۔ اس […]

Continue Reading