امریکی یہودی کالم نگار تھا مس فریڈ مین نے اپنے مضمون میں امریکی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے بش کے زمانہ کے نائب وزیر توانائی اینڈی کاسز کا قول دہرایا ہے کہ دشمن کو شکست دینے کے لئے تمہیں ایک لومڑی کی طرح چالاک ہونا ہوگا۔ ہمارے پاس ایک گولی ہے جس سے یہ دونوں روس اور ISزخمی ہوں گے ۔ہم پٹرول برآمد کرکے بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرا دیں ۔پھر ان دونوں کے پاس اپنے مقاصد پورا کرنے کے لئے سرمایہ نہیں رہے گا۔ اور یہ دونوں راتوں رات گھڑیاں بنانے کی صنعت نہیں قائم کر سکتے۔
(نیو بارک ٹائمز کے حوالہ سے انڈین ایکسپریس 9/9/14)