ملی مسائل

نصرتِ الٰہی کا انتظار

اور (اے مسلمانو! جہاں تک تم سے ہو سکے) ان کے مقابلے کے لئے تیار رہو جو کچھ ساز و سامان مہیا کر سکو قوت سے اور پلے ہوئے گھوڑوں سے جمع کرو کہ اس سے اللہ کے دشمنوں پر اور اپنے دشمنوں پر تمہاری دھاک بیٹھے اور ان کے سوا دوسروں پر بھی جن کو تم نہیں جانتے اللہ ان کو جانتا ہے اور خدا کی راہ میں جو کچھ بھی خرچ کروگے وہ تم کو پورا پورا ملے گا اور تمہارا حق نہ رہ جائے گا۔(الانفال: ۶۰)

Read More

این پی آر کا بائیکاٹ کیسے کریں

NRCنیشنل رجسٹر آف سٹیزن 1985میں مرکزی حکومت و آسام کی ریاستی حکومت کے درمیان معاہدہ کا نتیجہ ہے۔ اس معاہدہ کے تحت آسام میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے بنگالی زبان بولنے والوں کی شناخت کرنا اور انہیں ملک سے باہر کرنا یا ڈٹینشن کیمپ میں رکھنا پایا تھا۔ گذشتہ دنوں ریاستی انتخابات میں بنگالی زبان بولنے والے ہندوؤں نے بی جے پی کو منتخب کیا۔ آسام میں NRCسے 19/ لاکھ لوگ باہر کر دیے گئے جن میں سے 14/لاکھ غیر مسلم بنگالی زبان بولنے والے ہیں جنہوں نے بی جے پی کی حکومت میں یوگدان دیا ہے۔ 14/لاکھ غیر مسلموں کے دباؤ کا نتیجہ شہریت ترمیمی ایکٹ CAAہے جس میں انہیں یقین دلایا گیا ہے کہ انہیں شہریت دے دی جائے گی۔ لیکن 5/لاکھ مسلمانوں کے بارے میں فیصلہ شاید ڈٹینشن کیمپ ہی ہو۔ نیشنل پاپولیشن رجسٹر NPRدراصل 2003میں بنایا گیا قانون ہے جو 2004میں نافذ ہونا تھا لیکن بی جے پی کی حکومت گرنے کی وجہ سے اس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔ اب جب کہ بی جے پی اقتدار میںا ٓگئی ہے NRC, NPRاور CAAکے مثلث کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

Read More

یہ پورب یہ پچھم چکوروں کی دنیا

جب سخت ہندوتو اور نرم ہندتو دونوں کی منزل مقصود ایک ہوجائے تو پھرمسلمانوں کے ایمان ویقین تعلیم و اقتصاد کے استحکام کا چیلنج بہت بڑھ جاتا ہے ، کچھ کوششیں ضرور ہوئی ہیں لیکن وہ کافی نہیں ہماری ملی قیادت کو اب جنگی خطوط پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔

Read More

شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقہ کا دورہ

سات افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقہ کا ۳؍مارچ ۲۰۲۰ء کو دورہ کیا جس میں پی ۔ایم۔اے۔ سلام، محمد ساجد صحرائی، ڈاکٹر انیس، عرفان احمد، صادق فضل اور تملناڈو سے دو احباب زین العابدین اور عتیق احمد شریک تھے۔

Read More

روزہ اور تعمیر سیرت

تقویٰ کا عام تصور یہی پایا جا تا ہے کہ وہ شخص متقی ہے وہ عبادات میں کثرت کرتا ہو اور معاشرتی تعلقات سے اپنے آپ کو کاٹ کر صرف اللہ کی یاد میں کسی مسجد کے گوشے میں بیٹھ گیا ہو یا نماز کے بعد دیر تک اذکار میں مصروف رہتا ہو۔ جبکہ احادیث سے یہ پیغام ملتا ہے کہ جس شخص نے روزہ رکھا اور فحش گوئی یا بری بات زبان سے کہنے سے نہ بچا، جس نے روزہ رکھا اور معاملات درست نہ کئے گویا کہ اس کا روزہ رکھنا یا نہ رکھنا برابر ہے۔

Read More

دین میں غلو

قلْ یٰٓاَھْلَ الکِتَابِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سَوَآ السَّبِیلِ (سورۃ المائدہ ۷۷) (کہواے اہل کتاب! اپنے دین میں ناحق غلو نہ کرواور ان لوگوں کے تخیلات کی پیروی نہ کروجو تم سے پہلے خود گمراہ ہوئے اوربہتوں کو گمراہ کیااور سَوَآئِ السَّبِیلِ سے بھٹک گئے) یٰٓاَھْلَ الکِتٰبِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وَکَفٰی بِاللہِ وَکِیلاً (سورہ النساء ۱۷۱) (اے اہل کتاب! اپنے دین میں غلو نہ کرواور اللہ پر حق کے سوا کوئی اور بات نہ ڈالو، مسیح عیسٰی ابن مریم ؑ تو بس اللہ کے ایک رسول اور اس کا ایک کلمہ ہیں جس کو اس نے مریم کی طرف القا فرمایااور اس کی جانب سے ایک روح […]

Read More

پیغامِ محمدیﷺ

دوستو! آج میری اور آپ کی یک ماہہ ملاقات کا سلسلہ ختم ہوتا ہے، آج میری تقریر کی آٹھویں قسط ہے۔ میں نے چاہا تھا کہ ان دو اخیر تقریروں میں اسلام کے بنیادی امور کے متعلق تمام باتیں آپ کے سامنے پیش کردوں مگر صد سال می تو ان سخن اززلف یاربست مسئلہ توحید کے متعلق تمام پہلے مذاہب میں جو حقیقت میں توحیدہی کا پیام لیکر اس دنیا میں آئے تھے، تین اسباب سے غلط فہمیاں اور گمراہیاں پیدا ہوئیں، ایک جسمانی تشبیہ و تمثیل، دوسرے صفات کو ذات سے الگ اور مستقل ماننا، اور تیسرے افعال کی […]

Read More