تختۂ مشق مسلم اوقاف ہی کیوں؟
ضلع گورنمنٹ ایڈوکیٹ کی حیثیت سے لکھنو سے ایک میٹنگ میں شرکت کرکے میں لوٹ رہا تھا۔ بات 1985کی ہے میرے ہم سفر یوپی محکمہ فلاح و بہبود کے سکریٹری( اب رٹائرڈ )تھے۔ یہ دلت فرقہ سے تھے۔ انہوں نے دوران گفتگو بتایا کہ ’’1955کے بعد سبھی مرکزی اور ریاستی سرکاروں کی خفیہ پالیسی ہے کہ مسلم اوقاف کو دھیرے دھیرے ختم کیا جائے، وہ بھی مسلمانوں کے ذریعہ ۔عیسائی اوقاف کیرل، مدراس اور شمالی مشرق کی چھوٹی ریاستوں کو چھوڑ کر عیسائی اوقاف ختم پذیر ہیں۔‘‘1954وقف ایکٹ کی ترمیمات ،1995وقف ایکٹ اور اس میں ترمیمات اور دو آتشہ عمل […]