دنیا ہے تری منتظر روز مکافات
عالمی استعمار امریکی سربراہی میں دنیا ،خاص طور پر مسلم ممالک پر صرف سیاسی دبدبہ ہی قائم نہیں رکھناچاہتا بلکہ معاشی اور تہذیبی طور پر بھی اپنا تسلط رکھنا چاہتا ہے۔ اور اس راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ اسلام اور مسلمانوں کو سمجھتا ہے اسی لیے اس کی جارحیت کا اولین ہدف مسلم دنیا بنی ہوئی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ در اصل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے جو مرحلہ وار منصوبہ بندی کے ساتھ لڑ ی جا رہی ہے۔استعماری ممالک اتنی ساری کوششوں کے باوجود انسانی ضمیر اور مسلمانوں کی دینی حمیت و استقامت کو […]