نواز شریف نریندر مودی ملاقات پڑوسی نقطۂ نظر
وزیراعظم نوازشریف بھارت اور بالخصوص نئے منتخب وزیراعظم نریندر مودی کی خصوصی دعوت پر ان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔ نریندر مودی نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کی تقریب میں سارک ممالک کے تمام سربراہان کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی تھی، لیکن پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کو دی گئی دعوت کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ بھارت میں نریندر مودی نئے وزیراعظم بنے ہیں۔ وہ ہندوتوا کے علم بردار ہیں۔ وہ مسلم دشمنی اور پاکستان دشمنی میں بھی پیش پیش ہیں، اور حالیہ انتخابات میں ان کی کامیابی کو اسی سخت گیر […]