Uncategorized

مسئلۂ فلسطین اور امریکی صدر محض ایک صہیونی مہرہ!

امریکی صدر براک اوباما کے ۲۰ سے ۲۲ مارچ۳ٍ۲۰۱ء؁تک ہونے والے اسرا ئیل اور فلسطین کے پہلے سرکاری دورہ نے اس خطے میں ایک صاف و شفاف اور منصفانہ امن کے حصول کے لئے ریاستہائے متحدہ امریکہ کی کسی بھی اہم شراکت کی ناکامی کی تصدیق کی ہے۔اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ صدر اوباما کی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ساتھ متعلقہ بات چیت میں بھی دونوں اطراف کی جانب واشنگٹن کے عمومی رویہ میں واضح فرق دیکھنے کو ملا۔جہاں صدر اوبامہ نے اپنے آدھے گھنٹہ کی تقریر […]

Read More

ندامت کا بوجھ

احد کی گھمسان لڑائی میں حمزہؓ کسی شیر کی طرح آگے بڑھتے جا رہے تھے۔ جدھر ان کے قدم بڑھ جاتے دشمن اس طرح دائیں بائیں پھٹ جاتے جیسے کسی غضب ناک لہر کی مار سے کائی پھٹتی چلی جاتی ہے۔ جہاد کے جذبے سے سرشار ہو کر حمزہؓ ہر خطرہ سے بے نیاز ہو کر لڑ رہے تھے۔ خود اپنے ہی بھائی بند۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ہی دوست اپنے ہی رشتہ دار۔۔۔۔ان کی آنکھوں کے سامنے تھے۔ لیکن ان کی برہنہ تلوار جیسے آج سارے رشتے بھول گئی تھی۔ آج ایک رشتہ کے سوا کوئی بھی رشتہ ان کی آنکھو ں […]

Read More

یہ ترقی ہے یا خود فریبی!

آج ہندوستان کا شمار ترقی پزیر ملکوں میں کیا جاتا ہے اور یہ عنقریب ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا۔ اس خوش گمانی کا اظہار بہت سے لوگ کرتے رہتے ہیں۔ کون نہیں چاہتا کہ اس کا ملک ترقی کرے؟ اگر ہمارے کسی حلقے کی طرف سے ا س خواہش کا اظہار کیا جاتا ہے تو کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ البتہ اگر یہی بات دعوے کے طور پر کہی جائے تو پھر دلیل کی ضرورت پڑتی ہے۔ کیونکہ دعویٰ بے دلیل تسلیم نہیں کیا جاتا۔ کسی ملک کے بڑے بڑے شہروں میں فلک بوس […]

Read More

اسلام اور سیکولر ازم کی کشمکش‘ چند بنیادی پہلو

اسلام اور سیکولرازم کی کشمکش عصر حاضر میں مسلم دنیا کے لیے ایک بہت بڑے فکری چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا میں اس کشمکش کے بنیادی پہلوئوں کا شعور عام نہیں ہے۔ اس پر طرہ یہ ہے کہ مسلم معاشروں میں سیکولرازم کے حوالے سے طرح طرح کے فکری مغالطے موجود ہیں۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ پاکستان میں صحافت کے ایک اہم مؤرخ ضمیر نیازی مرحوم نے کئی سال پہلے فرائیڈے اسپیشل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیکولرازم کو لامذہبیت کہا جاتا ہے، اور اس کی وجہ […]

Read More

زلزلے کیوں آتے ہیں؟

اللہ کے رسول ﷺ نے قرب قیامت کی جو بے شمار نشانیاں بیان کی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس زمانے میں زلزلوں کی کثرت ہوگی۔ کسی زمانے میں جب کہیں سے یہ اطلاع آتی تھی کہ فلاں جگہ زلزلہ آیا ہے اور اتنے لوگ اسکے نتیجے میں لقمۂ اجل بن گئے ہیں تو دیندار اور خوفِ خدا رکھنے والے لوگ توبہ استغفار کرنے لگتے تھے کہ اللہ کے نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ کی رو سے یہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ مگر آج کل روزانہ ہی کہیں نہ کہیں زلزلے نمودار […]

Read More

بلا تبصرہ

اسلامک بینکنگ کا اثاثہ 1.8ٹریلین ڈالر کاتخمینہ دبئی ،(پی ٹی آئی)عالمی سطح پر کمرشیل بینکوں کے ساتھ اسلامی بینکنگ کے اثاثے بڑھ کر 2011ء میں 1.3ٹریلین امریکی ڈالر ہو گئے اور موجودہ حالات میں 2013ء میں اس اثاثہ کے بڑھ کر 1.8ٹریلین امریکی ڈالر ہونے کا تخمینہ ہے ۔یہ اوسطاً سالانہ ۱۷؍فیصد اضافہ ہے ۔یہ بات ایک رپورٹ میں کہی گئی ۔’ارنسٹ اینڈ ینکس ورلڈ اسلامی بینکنگ کمپٹیٹوینس رپورٹ 2013ءکے مطابق عالمی سطح پر کمرشیل بینکوں کے ساتھ اسلامک بینکنگ کا اثاثہ میں بڑھ کر 2011ء میں 1.3ٹریلین ہو گیا۔اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ گزشتہ ۴ سال کے […]

Read More

مغرب کی جنگ ہمیں لڑنے کے لیے کون اکسا رہا ہے ؟

۱۵ ؍فروری نئی دہلی میں’اکیسویں صدی میں ہندوستان اور مسلم دنیا‘کے موضوع پر منعقد ہ کانفرنس میں مرکزی وزیر محترم ہریش راوت نے بڑی خوش کن تقریر کی جس میں مسلمانوں کو خوش کرنے والا سارا مسالہ تھا۔ سنگھ پریوار کو شیطان کہا ؛بی جے پی کو ہلّا گلاّ بریگیڈ کہا ؛بے گناہ مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پر بھی آنسو بہائے ؛پروہت، پرگیا کا بھی ذکر کیا ؛مسلمانوں کی ہمہ جہت تنزلی کا بھی ذکر ہوا ؛ ہندوستانی مسلمانوں کی وفاداری پر بھی مہر تصدیق لگائی۔مگر یہ سب تو پچھلے ساٹھ سالوں سے ہوتا آرہا ہے۔ محترم وزیر نے ارشاد […]

Read More

پیغمبر اسلام ﷺکی زندگی کا مطالعہ کیوں کیا جائے؟

1۔ تعریف و توصیف اس اللہ تبارک و تعالیٰ کی جو رب العالمین ہے ۔ہم اسی ہی کی پرستش کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔ہمارے پاک یغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ انسانیت کی فلاح و اصلاح کے لیے کیاہم اس کی تصدیق و توقیر کرتے ہوئے آپ ؐ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ 2۔ رب تعالیٰ جل شانہ کے پیغمبر کا تصور مختلف ممالک ،اقوام اور ادوار کے حوالے سے مختلف ہو سکتا ہے۔اسلام میں انسان تمام مخلوقات سے اشرف و افضل ہے جب کہ رب تعالیٰ جل شانہ کے پیغمبر، انسانوں […]

Read More

کھل کر کیوں نہیں کہتے کہ بھگوا دہشت گردی ہے

سوشل سائٹ ،فیس بک کے سرچ انجن پر ذرا ہندی یونیکوڈ میں لکھ دیں ،ہندو دہشت گردی ،تو کم سے کم دس ایسے ارکان کے پروفائل سامنے آجائیں گے جنہوں نے فخر سے لکھا ہے کہ وہ ہندو دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں ۔جیتو مشرا ،مونیکا ،کٹر ہندو دہشت گرد…۔چلو یہ تو مجازی دنیا ہے اس میں فرضی پروفائل بننا عام بات ہے ،لیکن حکومت کی سب سے بھروسے مند ہائی ٹیک دہشت گردی مخالف تنظیم ’این آئی اے‘یعنی قومی سلامتی ایجنسی کا ریکارڈ توحکومت کے لیے قابل اعتماد ہونا چاہیے ۔مکہ مسجد ، اجمیر ،مالیگاؤں اور سمجھوتہ ایکسپریس […]

Read More

مسلمانوں پر دہشت گردی کی چاند ماری کرنے والے ہی اصلاً دہشت گرد ہیں

آج کے دور منافقت میں اصول و قوانین کے بجائے طاقت و دھونس اور موقع پرستی کوجائز ناجائز اور حق و باطل کامعیار مان لیا گیا ہے اور یہی آج کے دور میں فتنہ و فساد کی اہم وجہ ہے ۔’آزادی اظہار رائے ‘،’اسلامی دہشت گردی ‘،’بربریت‘،‘خواتین کے حقوق کی پامالی ‘چند ایسے بکثرت استعمال ہونے والے الفاظ ہیں جن کے ذریعے دوہرے پیمانے اپنا کر اسلام اور مسلمانوں کو بد نام کیا جارہا ہے اور اس کام میں مسلمانوں کا نام نہاد روشن خیال در حقیقت ایمان فروش طبقہ دشمنان انسانیت کا پورا ساتھ دے رہا ہے ۔ایک ہی […]

Read More