Uncategorized

اسلامی اصول اور خوبیوں سے فرانس کے لوگ انتہائی متاثر

پیرس۔۷ فروری (ایجنسیاں)نیو یارک ٹائمز نے فرانس میں اسلام کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ۲۵ سال کے دوران اس ملک میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد دو گنی ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت داخلہ میں مذہبی امور کے انچارج اور سابق انٹلی جنس آفیسرنارڈ گوڈارڈ نے ملک میں اسلام کی مقبولیت میں تیزی سے اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ اسلام کی طرف بڑھتا ہوا رجحان بہت زیادہ اہم اور حساس نوعیت کا ہے کیونکہ سال ۲۰۰۰ء سے اب تک اس رجحان […]

Read More

کیا اعلیٰ ذات کے لوگ بدعنوان نہیں ہیں ؟

ملک میں سب سے آسان ہدف مسلمان ،دلت اور کمزور طبقات ہیں۔ ہندوستان میں یہ قدیم روایت رہی ہے کہ ہر بڑے کا گناہ چھوٹے کے سر تھوپ دیا جاتا ہے۔ ملک میںیہ سلسلہ زمانہ طالب علمی سے شروع ہوتا ہے جب بڑے گھر کا کوئی طالب علم جرم کرتا ہے تو اپنے آپ کو پاک صاف رکھنے کے لیے اس درسگاہ میں زیر تعلیم دلت یا کمزور (مالی اعتبار سے ) طالب علم کو اس جرم کا ذمہ دار قرار دے دیا جاتا ہے۔ یہی روش ہندوستان میں آگے بھی زور شور سے فروغ پاتی ہے۔ اس کا نظارہ […]

Read More

بنگلہ دیش ظلمت کے غضب سے نہیں ڈرتا کوئی سورج

ہندوستان میں صدر جمہوریہ کو عام طور پر کوئی ایسا کام کرنے کا موقع کم ہی ملتا ہے کہ وہ اس کی وجہ سے یاد کیا جائے لیکن ایسا لگتا ہے کہ پرنب مکھرجی کا دور صدارت سزائے موت کے نام سے یاد کیا جائے گا ۔ان کے زیر صدارت اول تو اجمل عامر قصاب کو پھانسی ہوئی اور اس کے بعد افضل گرو کو تختہ دار کا منھ دیکھنا پڑا ۔ان دونوں سے فارغ ہونے کے بعد وہ ویرپن کے چار ساتھیوں کی جانب متوجہ ہوئے لیکن درمیان میں کوئی رکاوٹ پیش آئی تو انہوں نے اپنی سسرال یعنی […]

Read More

اور اب امریکی ہالوکاسٹ

ایک سروے کے مطابق 1929ء میںجرمنی میں یہودی تسلط جس درجے کا تھا ،امریکہ کے اندر 1999ء تک صہیونی لابی بعینہ اسی درجے کا تسلط قائم کرچکی تھی اور تا دم تحریر اس مقام سے معاملہ کہیںآگے تک پہنچ چکا ہے ۔سر آرتھر بریانٹ جو 1920ء کی دہائی کے عالمی شہرت یافتہ مورخ ہیں لکھتے ہیں کہ 1924ء میں جرمنی کی آبادی میں یہود محض 1%کی نسبت سے موجود تھے لیکن سیاست میں ان کا عمل دخل 25%تک واقع ہو رہا تھا ،دھاتوں کی تجارت کا 57%تک ،غلہ کی تجارت22%تک اور کپڑے کی تجارت 39%تک یہودیوں کے قبضے میں تھی […]

Read More

اللہ کے آخری نبی رحمۃللعالمین حضرت محمد مصطفی ﷺکا ذکر خیر اللہ کی کتاب قرآن مجید میں

قسط ۲ 6۔شان رسالت یا أیھا الذین آمنوا لا تقدموا بین یدی اللہ ورسولہ واتقوا اللہ ان اللہ سمیع علیم یا ایھا الذین آمنوا لا ترفعوا أصواتکم فوق صوت النبی ولا تجھرو ا لہ بالقول کجھر بعضکم لبعض أن تحبط أعمالکم و أنتم لا تشعرون ان الذین یغضون أصواتھم عند رسول اللہ أولئک الذین امتحن اللہ قلوبھم للتقویٰ لھم مغفرۃ و أجر عظیم۔(سورۃ الحجرات آیت ۲۔۳) اے ایمان والے لوگو !اللہ اور اس کے رسول کے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقینا اللہ تعالیٰ سننے والا ،جاننے والاہے ،اے ایمان والو !اپنی آوازیں نبی کی آواز […]

Read More

قادیانیوں کا میڈیا مشن

عالمی میڈیا خاص طور سے ہندوستان کی انگریز ی اور ہندی میڈیا میں یہ تاثر برابر دیا جا رہا ہے کہ مسلمان اپنی اقلیت قادیانیوں کے ساتھ ظالمانہ اور وحشیانہ رویہ رکھتے ہیں کہیں کہیں ہونے والے ایسے واقعات کو سامنے لاکر قومی بالخصوص انگریزی میڈیا مسلمانوں پر خوب لعن و طعن کرتی ہے، ماہ جولائی ۲۰۰۸ کے شمارے میں تہلکہ میگزین نے حیدرآباد کی قادیانی بستی سمیت پوری دنیا میں قادیانیوں پر اقلیتوں کی اقلیت کے نام سے ایک اسپیشل اسٹوری میں قادیانیوں پر ہورہے مظالم پر تفصیلی روشنی ڈالی تھی، اسی طرح دہلی میں جب قادیانی سے جڑے […]

Read More

کیسے بنایا ہتھیار؟ مالیگاؤں میں مسلمان کو مسلمان کے خلاف

ملک میں پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کی مسلم دشمنی کوئی نئی بات نہیں ۔آئے دن ایسے واقعات روشنی میں آتے رہتے ہیں ،جن سے پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں کو کس طرح پولیس جھوٹے معاملات میں پھنسا کر جیل بھیجتی رہتی ہے ۔یہی سبب ہے کہ دہشت گردی کے الزام میں آج تقریباً سو فیصد مسلمان ہی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ۔ملک میں خواہ کسی بھی مقام میں کوئی دہشت گردانہ واقعہ ہو ، بغیر کسی تفتیش کے مسلمانوں کو گرفتار کر لینا پولیس کی روایت کا حصہ بن چکا ہے ۔ممبئی سے لے کر دربھنگہ، بنگلور سے […]

Read More

ایک تاریخی دستاویز

پریس کونسل آف انڈیانے فیض آباد ضلع کے اکتوبر ۲۰۱۲ میں ہونے والے فرقہ وارانہ ہنگامہ کے بارے میں تحقیقات کے لیے صحافی شتیلا سنگھ پر مشتمل جو کمیشن مقرر کیا تھا اس کی رپورٹ ایسی ہے جو ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت اختیار کرے گی اور مستقبل میں مثال کے طور پر اس کی انصاف پسندی اور غیر جانب داری کے حوالے دیے جاتے رہیں گے ۔اردو اخبارات میں اس ہنگامہ کے بارے میں جو خبریں شائع ہوئی تھیں وہ پوری طرح درست ثابت ہوئیں ۔یہی نہیں کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بعض بڑی پریشان کن باتیں بتائیں ہیں […]

Read More

سید آصف ابراہیم آئی بی کے سربراہ! آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک برہمنی کوششں؟

کیا یہ ممکن ہے کہ بیگن کے پودوں میں انگور کے خوشے اگ آئیں گے یا کڑوا کسیلا کریلا شہد جیسی مٹھاس دینے لگے،یا کوئی زہریلا کو برا بجائے ڈسنے کے آپ کی بلائیں لینے لگے ۔اگر ایسا کوئی واقعہ وقوع پذیر ہوتا ہے تو یقیناًایسے واقعات کا شمارمحیر العقول واقعات میں ہوگا۔ایسا ہی ایک واقعہ بلکہ کرشمہ گزشتہ دنوں رونما ہوا جس نے کرشموں پر اعتقاد رکھنے والوں کو بھی انگشت بدنداں کر دیا ۔وہ واقعہ تھا ہندوستان کی انٹلی جنس ایجنسی IBمیں ایک مسلم افسر سید آصف ابراہیم کا بحیثیت سربراہ تقرر ۔سید آصف ابراہیم کے بطور IBچیف […]

Read More

ٹھیس انا کو جب لگتی ہے تم پاگل ہو جاتے ہو

[ذیل میں اس الیکٹرانک خط کی نقل شائع کی جارہی ہے جو ہمارے ایک غیرت مند ساتھی نے روزنامہ راشٹریہ سہارا میں شائع ایک خبر پر ردعمل کے طور پر اسی روزنامہ کو روانہ کی تھی۔ مگر کروڑوں کے صرفہ سے دینی غیرت کو کھود کھودکر اکھاڑ پھینکنے کے مشن پر قا ئم یہ لوگ اپنی ہی سرخی پر اس خط کو برداشت نہ کرسکے۔ معاملہ چونکہ توہین رسالت سے متعلق ہے اس لئے وحدت نے اپنی تنگ دامنی کے باوجود اس خط کو اپنے دامن دل میں جگہ دی ہے۔ ادارہ] مکرمی! آپ کے مؤقر روزنامہ مؤرخہ ۵؍فروری ۲۰۱۳ئ؁ […]

Read More