کیا سیاست میں ہم صرف فائز فائٹنگ ہی کرتے رہیں گے؟

الیکشن قریب آتے آتے جیسے ترقی کا مکھوٹا اتار کر نفرت اور دشمنی کا اصل چہرہ اتنی جلدی سامنے آگیا ہے وہ ایک سوچی سمجھی پلاننگ کا ہی حصہ ہے کہ نفرت کا زہر پولنگ کے اتنا قریب گھولو کہ انتظامیہ کے لیے اس کے خلاف کچھ بھی کرنے کا فائدہ اور نہ کرنے کا فائدہ ان نفرت کے پرچار کوں کو ہی ملے۔ پولنگ سے عین پہلے جس طرح گائے کےگوشت کے کاروبار اور اس کے ایکسپورٹ کو مسئلہ بنایاگیا۔ پھر انتخابی منشور میں یکساں سول کوڈ اور دفعہ ۳۷۰ کو اچھالا گیا اور آخر میں رام مندر بھی […]

Continue Reading

الیکشن 2014.ء… شکستِ تسبیح شیخ اور اہلِ زنار کی پختہ زناری

نفرت اور جھوٹ کے سودا گروں نے ایک بار پھر بھارت کی سر زمین پر تن تنہا اقتدار پر قبضہ کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رکھاہے۔ ہندوستان بھر کے اخبارات اور اکثر وبیشتر T.V.چینل خرید لئے گئے ہیں۔ امبانی، مہندرا، متل، اڈانی، ٹاٹا نے تجوریوں کے منھ کھول دئے ہیں تاکہ بقول سینئر صحافی سدھارتھ وردھ راجن بھارت کے وسائل پر قبضہ کر کے بے دریغ،بے روک ٹوک منافع کمایا جائے۔ اور آج خرچ کئے گئے ایک ارب روپیہ کے بدلہ ایک کھرب روپیہ کمایا جائے۔ اور حکومت میں بالواسطہ مداخلت بھی بن جائے۔ نفرت اور افواہ پریوار […]

Continue Reading

قرآن کاتصورامت

اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید میں لفظ ’امت‘ کے بارے میں جو مختلف آیات میں تصور دیا ہے اس کو انہی آیات کی روشنی میں سمجھنا امت مسلمہ کے فریضۂ منصبی کی ادائیگی کے لیے ناگزیر ہے۔ اللہ تعالی نے اس امت کو اقوام عالم کی صدارت کا منصب ادا کیا ہے دنیا کے انسانوں کی رہنمائی کے عظیم الشان منصب پر یہ امت فائز ہے۔ پوری انسانیت کو راہ راست دکھانا، کتاب وسنت کی تعلیم دینا اس کا بنیادی نصب العین ہے۔ امت کے معنی امت قوم کے معنی میں نہیں بلکہ ایک رسول کی آمد […]

Continue Reading

تاکہ سندرہے

مصر کا اجتماعی سزائے موت پر اڑیل رویہ جرمنی نے اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سیکڑوں لوگوں کو اجتماعی طور پر موت کی سزا دینا جمہوری اصولوں کا مذاق بنانے جیساہے قاہرہ(یواین آئی): مصر نے ممنوعی تنظیم اخوان المسلمین کے اراکین کو اجتماعی سزائے موت دیے جانے کے معاملہ پر دیگر ممالک کی تلخ تنقیدوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک کے قانونی نظام میں مداخلت قرار دیا ہے۔ مصر کے وزیر قانون نائر عثمان نے کل یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم مصر کے قانونی نظام کی آزادی کی وکالت کرتے ہیں۔ اور […]

Continue Reading

کیا ہمارے اسلاف بھی ’’انتہا پسند دہشت گرد‘‘تھے؟

شیطان کے حامیوں نے جس طرح بڑی خوبصورتی سے یہود ونصاری کی آپسی خونریز جنگ کو نصاری ۔مسلم جنگ اور کروسیڈیا صلیبی جنگوں میں بدل دیاتھا، اب کمال ِ ہنر مندی سے اسلام کے خلاف جنگ کو ہنٹنگٹن Huntingtonکے تہذیبوں کے تصادم (اسلام ومغرب )کے بجائے اسلام اور اسلام کے درمیان اعتدال پسند اور انتہا پسند اسلام کے درمیان کشمکش میں بدل دیا ہے ۔اور اسکے لئے مرکز اسلام حجاز مقدس کے مقامات مقدسہ کے فرمانرواؤں اور ان کے پڑوسی خلیجی حکمرانوں بادشاہوں کو شیشہ میں اتارا گیا ہے اور یہ اپنے اپنے طریقہ سے دنیا بھر میں اپنی فرنچائزی […]

Continue Reading

Are Genes the Source of Behavioral Disorders?

We learn about a new gene everyday that is specifically associated with a certain human behavior or that causes a certain physical situation. One gene is responsible for crime, whereas another gene is the cause for baldness. This leads us to blame nature and physiology for these faults. Some recent findings, however, have proven that, contrary to popular perception, genetic expression is also regulated by a person’s physical environment and its socio-cultural influences, thus human behavior is not just dictated by genetics. Genes, gene-dependent synthesized hormones, and culture are involved in the shaping of human nature. Behaviors appear in a […]

Continue Reading

IM, ISI, RSS, and RAW

With the exception of ISI, all other groups mentioned above are India based. R&AW is the CIA of India. It obtains and analyses information about foreign governments, corporations and persons, Indian and non-Indians and advises the policymakers. It was established in 1968 and since then it is run by professionals who are mostly drawn from India’s top caste, Brahmins. Inter Service Intelligence or ISI established in 1948 is R&AW’s counterpart in Pakistan. It specializes in the collection, analysis and assessment of external intelligence, either military or non-military. Its top leadership is drawn from three main military services Rashtriya Swayam Sewak […]

Continue Reading

Theology of Takfir and the Politics of Takhrib

Introduction Scores of religious edicts and decrees are issued by Muslim theologians, muftis and Ulema almost regularly denouncing fellow Muslims who do not accept their version of Islam and hundreds of debates take place on these edicts in Muslim gatherings at various levels on issues pertaining to these edicts. There are those who call others kafir, fajir, fasiq or murtad and there are those who advocate violence against such people. These decrees are not issued by common people. They are bystanders who only learn about these edicts from those who describe themselves as learned people and scholars. Many commoners, then, […]

Continue Reading

جمہوریہ وسطی افریقہ میں مسلمانوں کی خوفناک نسل کشی کیوں؟

ان دنوں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر افریقہ میں مسلمانوںکی لاچارکی، بے بسی ان پر ڈھائے جا رہے دل دہلانے والے مظالم ، انکی دلدوز چیخیں، ’ہل من ناصر ینصرنا‘ کی پکارپردل خون کے آنسوں رونے پر مجبور ہے۔ اب تک قریب 26مساجد شہید ہو چکی ہیں۔ فلسطین، برما اور افغانستان کے المیوں نے پہلے ہی دل و دماغ کو جھنجھوڑ کر رکھا تھا کہ افریقہ میں بھی امن و امان غارت ہو گیا ہے۔ بنگوئی سے جانیں بچا کر بھاگ آنے والے مسلمان یوکو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لگائے گئے کیمپ میں جمع ہیں۔ […]

Continue Reading

اسیمانند:داورِ حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ (قسط دوم)

اسیمانند کی آپ بیتی میں دعوتِ دین کا کام کرنے والوں کیلئے جو سامانِ عبرت ہے اس کے دو پہلو ہیں۔ ایک تو اس نے خود اپنے دھرم کی رکشا اور اس کی تبلیغ و ترویج کا کام کیسے کیا ؟ دوسرے اس نے عیسائیت کی تبلیغ واشاعت پر کس طرح قدغن لگائی؟ملت میں چونکہ دعوت کا رحجان بڑھ رہا ہے اور ہمارا مخاطب بھی وہی معاشرہ ہے جس میں اسیمانند جیسے لوگ کام کرتے ہیں اس لئے ضروری ہے ہمیں ان کے طریقۂ کار کا علم ہو۔ مشرق بعید کی ریاستوں میں عیسائی مشنریوں کے بڑھتے ہوئے اثرات سے […]

Continue Reading