مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟ (موہن بھاگوت سے صاف صاف باتیں)
(خبر) بھٹکے ہوئے لوگوں کی گھر واپسی کے لئے کوشاں رہنے کا عشم۔ موہن بھاگوت (اب میری بھی سنئے) بھاگوت کے معنیٰ بھٹکا ہوا ہے۔ بھاگوت اور تمہارا ٹولہ خود بھٹکا ہوا ہے اور بے سرو پیر کی دوغلی باتیں کرتا ہے۔ ہم انہیں امن و سلامتی کے گھر یعنی اسلام میں پناہ لینے کی دعوت دیتے ہیں۔ جس میں ان کو پوروج ظلمت سے گھبراکر دامن رحمت میں آگئے تھے۔ ظلم، استحصال اور نفرت سے انصاف، مساوات اور محبت کے دامن میں پناہ لی تھی۔ جب ہم نے اس جنت کا مزہ چکھ لیا ہے اور ہم اس لزت […]