فی الوقت مصر کی جو ہنگامہ خیز اور نازک صورتِ حال ہے اور موجودہ فوجی حکومت کے ہاتھوں اسلام پسندوں کی تعذیب و ترہیب کاجو اندوہ ناک سلسلہ جاری ہے،اس پر ساری دنیامیں تشویش و تحیرکی کیفیت تو طاری ہے ہی،مگر اس پر طرفہ یہ ہوا کہ اب عالمِ اسلام کے دینی،تہذیبی و تاریخی مرکز سعودی عرب سے بھی ایک انتہائی الم ناک خبر آئی ہے،خبر یہ ہے کہ سعودی حکومت نے مصر کی مظلوم و مقہور اسلامی تنظیم اخوان المسلمون پر اپنے ملک میں تو دومہینے قبل ہی پابندی عاید کردی تھی، مگر اب اس نے باقاعدہ اس تنظیم […]
دنیا ہے تری منتظر روز مکافات
عالمی استعمار امریکی سربراہی میں دنیا ،خاص طور پر مسلم ممالک پر صرف سیاسی دبدبہ ہی قائم نہیں رکھناچاہتا بلکہ معاشی اور تہذیبی طور پر بھی اپنا تسلط رکھنا چاہتا ہے۔ اور اس راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ اسلام اور مسلمانوں کو سمجھتا ہے اسی لیے اس کی جارحیت کا اولین ہدف مسلم دنیا بنی ہوئی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ در اصل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے جو مرحلہ وار منصوبہ بندی کے ساتھ لڑ ی جا رہی ہے۔استعماری ممالک اتنی ساری کوششوں کے باوجود انسانی ضمیر اور مسلمانوں کی دینی حمیت و استقامت کو […]
Unity of Ummah- An obligation, a reward
The need and importance of integration of ummah is an established reality. Muslims living in any part of the world, belonging to any race or speaking any language are bonded by fraternity of iman. This is not a self made relationship but God gifted one. Allah proclaims: the believers are nothing else than brothers (in Islam) (Surah Al-Hujuraat) same is expressed by holy Prophet (SAW) A believer is brother to a believer and further explained it A Muslim is one from whose hands and tongue all Muslims are safe. This is relationship of faith amongst Muslims is superior and stronger […]
بلاتبصرہ
پاکستانی ٹیم کی حمایت مہنگی پڑی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ پر ایک مرتبہ پھر کشمیر کا تنازعہ غالب ہوتا نظر آیا۔ گزشتہ دنوں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران اترپردیش میں ایک یونیورسٹی کےذریعہ مبینہ طور پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرنے پر 60کشمیری طلبہ کو معطل کر دیے جانے کی خبر آئی تھی۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے والے طالب علم اترپردیش کی سوامی وویکا نند سبھارتی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ گزشتہ اتوار کو ایشیا کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے کانٹے کے مقابلہ میں روایتی حریف […]
انتخابی سیاست کا رنگ بدلتا منظر نامہ
انتخاب کا جادو سر چڑھ بول رہا ہے ۔انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جارہی ہے سیاسی منظر نامے میں نت نئے رنگ شامل ہوتے جارہے ہیں۔ اس میں سب سے تازہ اورانوکھا اضافہ رام ولاس پاسوان کا بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملالیناہے۔ ایک ماہ قبل انہوں نے یہ اعلان کرکے مسلمانانِ ہند کو خوش کردیا تھا کہ اب ان کے ایک ہاتھ میں کانگریس کا ہاتھ اور دوسرے میں لالو کی لالٹین ہوگی جس کی روشنی میں وہ زعفرانی تاریکی کا پردہ چاک کردیں گے۔ لیکن اب یہ حال ہے کہ ان کا ہاتھ راج ناتھ […]
اتحادِ اُمت کیوں اور کیسے؟
اسلام کے ظہور سے قبل دنیا خاندان‘ قبیلے‘ قوم اور ملّت کے تصورات سے آگاہ تھی۔ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی تھا۔ قبیلہ خاندان کی توسیعی صورت تھا۔ قوم نسل، جغرافیے اور زبان کی وحدت کا نام تھا اور ملّت جغرافیے، زبان اور بڑی حد تک نسل کی ’براعظمی‘ صورت تھی۔ اس منظر نامے میں اسلام نے دنیا کو امت کا عظیم الشان اور انقلابی تصور دیا۔ ان تمام تصورات کے مقابلے میں امت ایک بین الاقوامی اور آفاقی حقیقت تھی۔ اسلام کی نظر میں خاندان ایک مقامی سطح کی امت تھا، اور امت بین الاقوامی خاندان تھا جس میں […]
خلافت عثمانیہ کے خاتمہ کا سازشی پس منظر
اس پس منظر میں ضروری ہے کہ ان ریشہ دوانیوں پر نظر ڈالی جائے جن کے ذریعہ اسرائیل کے قیام سے 30سال قبل خلافت عثمانیہ کے خلاف سازشوں کا جال بنا گیا تھا۔ پہلی عالمی جنگ کا سلسلہ 1914میں شروع ہوا تھا۔ جو 1918میں ترکی اور جرمنی کی شکست پر ختم ہوا۔ اس جنگ میں ایک طرف برطانیہ اوراس کے حواری تھے تو دوسری طرف قیصر جرمنی اور ترکی کے آخری خلیفہ سلطان عبدالحمید کی افواج صف آرا تھیں۔ جنگ کے خاتمہ کے بعد ترکی میں اسلام پسند قوتوں کا بتدریج زوال ہوتا گیا اور مصطفی کمال پاشا کی قیادت […]
علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت
مسلم معاشرے میں نسلی امتیاز یا برادری واد ایک افسوس ناک حقیقت ہے ۔دوسری قوموں نے اسلامی قدروں سے بہت کچھ سیکھ کر اپنے آپ کو اس مقام پر پہونچایا ہے۔آج دنیا کی ترقی یافتہ قوموں کی قدروں میں یہ قدربھی شامل ہے کہ ان کے یہاں رنگ اور نسل کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہ کیا جائے، خواہ ان قوموں کے اندر نسلی امتیازات موجود ہوں۔ لیکن ان کی متفقہ قدریں جو ان کے آئین اور قانون میں لکھی ہوتی ہیں وہ یہی ہیں کہ قانون رنگ ،نسل اور مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز روا نہیں رکھے گا۔ […]
اتحاد بین المسلمین ایک فریضہ؛ ایک انعام
وحدت امت یا اتحاد بین المسلمین کی اہمیت و ضرورت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ دنیا کے سارے مسلمان چاہے وہ کسی علاقہ میں رہتے ہوں اور کسی نسل سے تعلق رکھتے ہوں؛ کوئی زبان بولتے ہوں؛ ایمانی رشتہ اخوت سے بندھے ہوئے ہیں۔ ان کا یہ باہمی تعلق خودتراشیدہ نہیں بلکہ جس خدا ئے واحد پر ایمان رکھتے ہیں اور جس رسولؐ کی امت ہیں،اس نے انہیں ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے۔ ارشاد ربانی ہے ’’انما المؤمنون اخوۃ (سورہ حجرات) فرمانِ رسالت نے اس حقیقت کو بایں الفاظ مؤکد فرمایا ہے۔ المؤمن اخو المومن اور اس کے تقاضوں […]
ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو ان کی ایمانی قوت کے سبب پوری دنیا کے لیے ناقابل تسخیر قوت دی ہے، قومیں اور جماعتیں فنا ہو سکتی ہیں لیکن مسلمانوں کے وجود کو قیامت تک فنا نہیں کیا جا سکتا۔ اس اٹل حقیقت کے بعد اس سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ آج ساری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تانے بانے بنے جا رہے ہیں، عالمی سطح پر ان کو کمزور سمجھا جا رہا ہے، ان کا رعب و دبدبہ جو وراثت میں ملا تھی مفقود ہو گیا اور ان کی شان و شوکت کے واقعات قصۂ […]